پیغام صلح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 367 of 567

پیغام صلح — Page 367

روحانی خزائن جلد ۲۳ ۳۶۷ چشمہ معرفت ۔ خاتمہ کتاب اک کرن دے کا رنے آیا نبی رسول لالچ دے وچ لگ کے دنیا گئی ہے بھول ( ترجمہ ) وحدہ لاشریک کی پرستش کروانے کے لئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم دنیا میں تشریف لائے مگر افسوس دنیا لالچ میں پھنس کر بھول گئی ۔ صفحہ ۲۰۷ جنم ساکھی بھائی بالا والی پھر نیلا جبہ پہن کر بیٹھا مکے آن اگو اک خدائے ہے آکھے موہوں کلام نیلا با نان پہن کر دھر یا مصلی سیس عصا کوزہ پاس رکھ پوری کی حدیث ( ترجمہ ) پھر باواجی نیلہ جبہ پہن کر کے بیٹھے ۔ خداوند وحدہ لاشریک ہے یہ کلام منہ سے پکاری اور ۳۵۲ نیلی پوشاک پہن کر نماز کے لئے مصلے پر سجدہ کیا عصا اور کوزہ پاس رکھا کیونکہ یہ نمازیوں کی نشانیاں ہیں ۔ اس لئے یہ حدیث بھی پوری کی ۔ ( خالصہ تو اریخ مؤلفہ بھائی گیان سنگھ جی گیانی صفحہ ۵۵) جمع کر نام دی پنج نماز گزار باجہوں نام خدائے دے ہوسیں بہت خوار ( ترجمہ ) پانچ وقت نماز پڑھنے سے خدا کے نام کو جمع کرو کیونکہ بغیر خدا کے نام کے اور کوئی چیز مددگار نہیں۔ طرف ( خالصہ تو اریخ حصہ اول مؤلفہ بھائی گیان سنگھ جی گیانی صفحہ ۲۶۲) بابا جی جدّے جا اُترے ایتھے مائی حوا دی قبرتوں پورب دے رُخ دریا دے کنارے بابے دا مکان ہے اِسے نانک قلندر دا دائرہ آکھدے ہن ۔ عرب وچ باوا جی عصا۔ استادہ (کوزہ) مصلے کتاب ہے ۔ نیلے رنگ با قرآن شریف