پیغام صلح — Page 361
۳۴۶ روحانی خزائن جلد ۲۳ ۳۶۱ جنم ساکھی ایضاً صفحہ ۱۴۹ کھاون قسم قرآن دی کارن دنی حرام آتش اندرسٹر سن آکھے نبی کلام چشمہ معرفت - خاتمہ کتاب ترجمہ۔ باوانا تک صاحب فرماتے ہیں کہ وہ آدمی جو دنیا کے لالچ میں ہو کر قرآن شریف کی قسم کھاتے ہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ بلا ریب وہ آگ میں ڈالے جائیں گے۔ جنم ساکھی ایضاً صفحہ ۲۲۰ ۲۲۲۱ سوال قاضی رکن الدین آکھے قاضی رکن دین سنئے نانک شاہ ترنی ہے حرف قرآن دے ساجے آپ اللہ معنے اک اک حرف دے کئے کر تدبیر جس مراتب کو پہنچے کیا سادھو کیا فقیر الف بے فرما ایہہ معنے کر کے بیان تسیں بھی آکھو شاہ جی سچی رب کلام جواب با وانا تک صاحب سنو قاضی رکن دین آکھے نا نک پند سے ای سیانی گل ہے تیس وچ بہتے بند تیسے حرف قرآن دے جیسے سپارے کین ۳۰ ۳۰ تس و چه بہت نصیحتان سن کر کرو یقین ترجمہ۔ نانک رحمۃ اللہ علیہ نے قاضی رکن الدین کو کہا اے قاضی رکن الدین ان نصیحتوں کو بغور سنو۔ تحقیق یہ عقلمندی کی بات اور اس میں بہت سے نکات ہیں۔ بلا ریب قرآن شریف کے تمہیں حروف ہیں اور تمہیں ہی سپارے کئے گئے ہیں اور اس میں بہت سی نصیحتیں ہیں انہیں سن کر یقین کرو۔ صفحہ ۲۲۱ جنم ساکھی بھائی بالا والی بدعت کو دور کر قدم شریعت راکھ نیوں چل آگے سبس دے مند کسی نہ آکھ