نزول المسیح — Page 755
لغت کی رو سے <mark>نبی</mark> کے معنی ۲۰۸ نابا کے معنی ۲۱۰ صراط الذین میں <mark>بنی</mark> اسرائیل کے ا<mark>نبی</mark>اء کے اس امت میں مثیل بننے کی دعا ہے ۱۸۰ براہین احمدیہ میں آپ کو رسول کر کے پکارا گیا ۲۰۶ <mark>نبی</mark> کا لفظ کس کے بارے میں استعمال ہوسکتا ہے ۲۰۷ فنا فی الرسول کا مقام ۲۰۷ <mark>نبی</mark> کا رسول ہونا شرط ہے ۲۰۸ <mark>نئی</mark> شریعت والا <mark>نبی</mark> نہیں آسکتا ۲۰۸ قیامت تک شریعت والے <mark>نبی</mark> کے آنے کی ممانعت ۲۰۸ صحیح مسلم میں مسیح موعود کا نام <mark>نبی</mark> رکھاجانا ۲۰۹ جدید شریعت کے بغیر <mark>نبی</mark> کہلانے سے انکارنہیں ۲۱۰ <mark>نبی</mark> اور رسول ہونے کے باوجود خاتم ال<mark>نبی</mark>ین کی مہر محفوظ رہی ۲۱۱ ا<mark>نبی</mark>اء کو اپنے بروز پر غیرت نہیں ہوتی ۲۱۵ بروزی <mark>نبی</mark> اور رسول کے آنے کا قرآن شریف سے ثبوت ۲۱۶ رسول کے انکار کی سزا قیامت میں مقرر ہے ۲۳۰ اگر لوگ خباثتوں سے باز آجائیں اور رسول کو قبول کرلیں تو آسمانی برکتوں سے حصہ لیں گے ۲۳۰ ا<mark>نبی</mark>اء کو جھٹلانے میں جلد بازی نہیں کرنی چاہیئے ۳۲۱ جس گاؤں یا شہر میں خدا کی طرف سے کوئی مرسل آتا ہے وہ جگہ نسبتی طور پر دارالامن ہوجاتی ہے ۳۹۴،۳۹۵ کسی <mark>نبی</mark> کو مجرم کے لفظ سے نہیں پکارا گیا ۶۷۴ تمام <mark>نبی</mark> بشمول حضرت مسیح آنحضرت ﷺ پر ایمان لانے پر مامور تھے ۶۷۵ نجات حقیقی نجات کی فلاسفی ۶۴۵،۶۵۵ ایک مسیح نہیں ہزار مسیح بھی مصلوب ہوجائیں تو وہ تمہیں حقیقی نجات ہرگز نہیں دے سکتے ۶۴۵ سچی اور حقیقی نجات اسی دنیا میں ملتی ہے ۶۴۸ انسان طبعاً ضعیف ہے اور نجات کے لئے سہارے کا محتاج ہے ۶۵۵ نجات یافتہ لوگ مذہب کے سچے اور منجانب اللہ ہونے کا ثبوت ہوتے ہیں ۶۵۵ نجات یافتہ لوگوں کے نمونوں سے مذہب کے جھوٹا یا سچا ہونے کا پتہ لگتا ہے ۶۵۵ نجات کے لئے شفیع کی ضرورت ۶۵۶ نجات کے لئے درمیانی واسطہ کی ضرورت ۶۵۶ نجات کا سرچشمہ یقین سے شروع ہوتا ہے ۴۷۳ ایک شخص کے مرنے کو دوسرے شخص کے نجات پانے سے کوئی طبعی تعلق نہیں ۶۴۱ نشان سورج، چاند گرہن کا نشان ہونا،گابھن اونٹنیاں بے کارہونا ۱۶۰ خدا تعالیٰ کا اپنے بندہ کی تائید میں ڈیڑھ سو کے قریب نشانات دکھلانا ۳۸۵ رمضان میں کسوف خسوف مہدی کی نشانی ہے ۳۸۵،۳۹۶ سخت طاعون پڑنا مسیح موعود کی نشانی ہے ۳۸۵،۳۹۷ برسات میں مینہ برسنے کی طرح خدا کے نشانوں کا برسنا ۴۰۶ خداکے نشانوں کی تکذیب کے وقت کوئی امام الوقت موجود ہونا چاہیئے ۴۱۸ آپ کو عربی میں تفسیر لکھنے کا نشان دیا جانا ۴۳۱ح اعجاز المسیح خدا کی طرف سے ایک نشان ۴۳۲ مسجد مبارک والے الہام میں تین قسم کے نشان ۵۲۵،۵۲۶ شیخ نجفی کا حضور سے نشان طلب کرنا ۵۸۷ امام بی بی کی وفات کے متعلق الہام میں تین بڑے نشان ۵۹۲ سرخ سیاہی کے چھینٹوں والا نشان ۶۰۵