نزول المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 514 of 822

نزول المسیح — Page 514

روحانی خزائن جلد ۱۸ نمبر شمار پیشگوئی ۱۳۲ پیشگوئی نمبر 1 پیشگوئی نمبر ۱۲ ۵۱۰ نزول المسيح تاریخ بیان جس وحی سے میں مشرف کیا گیا ہوں اُسی وحی نے مندرجہ ذیل خارق عادت تاریخ ظہور ٨٧٢٠٧٧١ " پیشگوئیاں بتلائی ہیں جو دنیا پر ظاہر ہو چکی ہیں يا احمد فاضت الرحمت علی شفتیک دیکھو براہین احمد یہ صفحہ ۵۱۷۔ ترجمہ۔ اے احمد تیرے لبوں پر رحمت جاری کی جاویگی۔ بلاغت اور فصاحت اور حقائق اور معارف تجھے عطا کئے جاویں گے سو ظاہر ہے کہ میری کلام نے وہ معجزہ دکھلایا کہ کوئی مقابلہ نہیں کر سکا۔ اس الہام کے بعد بین سے زیادہ کتابیں اور رسائل میں نے عربی بلیغ فصیح میں شائع کئے مگر کوئی مقابلہ نہ کر سکا۔ خدا نے ان سے زبان اور دل دونو چھین لئے اور مجھے دے دئے۔ وقالوا انى لك هذا ان هذا الا سحر يؤثر۔ لن نؤمن لك حتى نرى الله جهرة لا يصدق السفيه الاسيفة الهلاك عدولي وعدو لك۔ قل الى امر الله فلا تستعجلوہ دیکھو صفحہ ۵۱۹۱۵۱۸ براہین احمد یہ ۔ ترجمہ۔ اور کہتے ہیں کہ یہ مقام تجھے کہاں سے ملا یہ تو ایک فریب ہے ۔ ہم تیرے پر ایمان نہیں لائیں گے جب تک خدا کو نہ دیکھ لیں یہ لوگ تو بجز موت کے نشان کے کبھی مانیں گے نہیں ۔ ان کو کہہ دے کہ مری یعنی طاعون بھی چلی آتی ہے سو تم مجھ سے جلدی مت کرو۔ یہ پیشگوئی میں برس پہلے طاعون کے کی گئی تھی ۔ پیشگوئی جس وقت سے عربی کتابیں تالیف ہوئیں طاعون کے دنوں میں یہ پیشگوئی پوری ہوئی طاعون کے دنوں میں امراض الناس وبركاته۔ لوگوں کی مرضیں اور خدا کی برکتیں ۔ دیکھو براہین احمدیہ صفحہ ۵۱۹ ۔ یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ ایک جیسا کہ ہم اوپر لکھ آئے ہیں کہ یہ تمام پیشگوئیاں براہین احمدیہ میں درج ہیں اور وہ گواہ بھی درج ہیں جن کے روبرو بعض پیشگوئیاں پوری ہوئیں اور طاعون پھیلنے کی خبر جو براہین احمدیہ میں تھی وہ اب ملک میں پھیل رہی ہے اس وقت بھی جو ۲۰ اگست ۱۹۰۲ء ہے بعض حصوں پنجاب میں پیشگوئی نمبر ۱۳ زندہ گواہ رؤیت کے