نورالحق حصہ دوم — Page 226
روحانی خزائن جلد ۸ ۲۲۶ نور الحق الحصة الثانية لن تُعجزوا بمكائد ربَّ السما لِلهِ سُلطان على السلطان تم ہرگز اپنے فریبوں سے خدا تعالیٰ کو عاجز نہیں کر سکتے خدا تعالیٰ کا تسلط ہریک تسلط پر غالب ہے انظُرُ ذكاءً ثم قمرًا مُنصِفًا هذان للكذاب ينخسفان؟ سورج اور چاند کو منصف ہونے کی حالت میں دیکھ کیا ان دونوں کو ایک کذاب کے لئے گرہن لگا يا لاعنى خَفْ قَهُرَ ربِّ شاهد ويُريك آيات من الإحسان وہ تجھے اپنے نشان دکھاتا ہے اے میرے لعنت کرنے والے خدا تعالیٰ سے جو گواہ ہے خوف کر اور قمر القدير وشمسه بقضائه خُسِفَـا وأنت تصول كالسرحان سورج کو گرہن لگا اور تو ابھی بھیڑیے کی طرح حملہ کر رہا ہے لله آیات يُريها بعدها هذان قد جاء اک کالعنوان یہ دونوں عنوان کی طرح ظاہر ہوئے ہیں چاند اور ان دونوں کسوفوں کے بعد خدا تعالیٰ کے اور بھی نشان ہیں یہ هذا من الله الكريم المحسن فاستيقـــــــوا من رقدة العصيان خدائے کریم محسن کی طرف سے ہے سو تم نافرمانی کی نیند سے بیدار ہو جاؤ من كان في بئر الشقا متهافتا لا يُنصَرَنُ بل يُهلكن كالعاني جو شخص بدبختی کے کنوئیں میں گرنے والا ہو اس کو مدد نہیں دی جاوے گی بلکہ وہ قیدی کی طرح مرے گا (۳۴) لا تحسبوا بَرَّ الفساد حديقةً عَذْبَ الموارد مثمر الأغصان تم ایسے باغ کو فساد کا جنگل مت خیال کرو جس کا میٹھا پانی اور شاخیں پھلدار ہیں لا تظلموا لا تعتدوا لا تجرؤوا وتباعدوا عن ذلك اللهبان ظلم مت کرو تجاوز مت کرو دلیری مت کرو اور اس لهبان سے دور رہو لا تُكفروا يا قوم ناصر دينكم واخشوا المليك وساعة اللقيان اے میری قوم دین کے حامی کو کافر مت ٹھہراؤ اور اس حقیقی بادشاہ سے ڈرو اور نیز ملاقات کے دن سے قد جئتكم يا قوم من ربّ الورى بشرى لتوّاب إذا لاقاني اے میری قوم میں تمہاری طرف خدا تعالیٰ کی طرف سے آیا ہوں اس تو بہ کرنے والے کو خوشخبری ہو جب وہ مجھ سے ملے