نورالحق حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 219 of 512

نورالحق حصہ دوم — Page 219

روحانی خزائن جلد ۸ ۲۱۹ نور الحق الحصة الثانية کیا کیا ہهہ یہ خدا تعالیٰ کا فعل هل كان هذا فعل ربِّ قادر أم هل تراه مــــــائد الإنسان (۲۷) ہے یا تو اس کو انسان کا فریب سمجھتا ہے هذا نجوم أو من الجفر الذي فكرت فيه كمفتر فتان نجوم ہے یا وہ جفر ہے جس میں تو نے مفتریوں فتنہ انگیزوں کی طرح فکر سے کام لیا ہے فارجع إلى الحق الذى أخزى العدا وأهان كل مكفّر لعان سواس خدا کی طرف رجوع کر جس نے دشمنوں کو رسوا کیا اور ہر یک کافر ٹھہرانے والے لعنت کرنے والے کو بے عزت کر دیا اليوم بعد مرور شهر صيامنا عيد لأقوام لـنـا عيــــدان آج رمضان کے گزرنے کے بعد اور لوگوں کے لئے ایک عید ہے اور ہمارے لئے دو عیدیں اليوم يوم طيب ومبارك يُخزى بآيتــــــه ذوى الطغيان دن پاک اور مبارک ہے اپنے نشانوں کے ساتھ رسوا کر رہا ہے من حارب المقبول حارب ربَّهُ فهوى شَقًا في هوة الخسران جس نے مقبول سے جنگ کیا اس نے اپنے رب سے جنگ کیا سو وہ بدبختی سے زیاں کاری کے گڑھے میں گرا من كان في حفظ الإله وعَوْنِهِ مَن يُهلكنه وإن سعى الثَّقَلان جو شخص خدا تعالیٰ کی حفاظت اور مدد میں ہو اس کو کون ہلاک کر سکتا ہے اگر چہ جن وانس کوشش کریں كيدوا جميعًا كلكم لإهانتي ثم انظروا إكرام من صافاني تم سب مل کر میری اہانت کے لئے کوشش کرو پھر دیکھو کہ کیونکر مجھے وہ بزرگی دیتا ہے جس نے مجھے اپنی دوستی کیلئے خالص کیا ہے قوموا لتحقيرى بعزم واحد ثم انظروا إعــظـــام من والاني آج تم میرے حقیر کرنے کے لئے ایک ہی قصد کے ساتھ اٹھ کھڑے ہو پھر دیکھو کہ کیونکر وہ مجھے عزت بخشتا ہے جس نے مجھے دوست پکڑا ہے كونوا كذئب ثم صولوا بالمدى ثم انظروا إقدام من ناجاني تم بھیڑیئے ہو جاؤ پھر کاردوں کے ساتھ حملہ کرو پھر دیکھو کہ کیونکر وہ میدان میں آتا ہے جو میرا ہمراز ہے هل يستوى أهل السعادة والشقا أفأنت أعمى أو أخ الشيطان کیا سعید اور بدبخت برابر ہو سکتا ہے کیا تو اندھا ہے یا شیطان کا بھائی