نورالحق حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 192 of 512

نورالحق حصہ دوم — Page 192

روحانی خزائن جلد ۸ ۱۹۲ نور الحق الحصة الثانية لكن مُؤيّدنا الَّذِي هو ناظر ما شاء أن يُؤْذِي العَبِيطُ مُؤيَّدا دیکھ رہا ہے اس نے نہ چاہا جو ایک دروغ گو اس کے تائید یافتہ کو دکھ دیوے مگر وہ موید جو نصر من الله القريب بِفَضْلِهِ إن المُهَيْمِنَ لا يُؤخِّرَ مَوْعِدا یہ خدا تعالیٰ کی طرف سے مدد ہے جو قریب ہے خدا تعالیٰ اپنے وعدہ کو پس انداز نہیں کرتا ه قضى النّزاعُ وشَاهِدَان تظاهرًا لِيُبَكِّتَ الْمَوْلَى أَلَذَا أَسْمَدَا فیصلہ ہو گیا اور دو گواہوں نے گواہی دی جو ایک دوسرے کو قوت دیتے ہیں تا خدا تعالیٰ ایک بڑے جھگڑالو اور متکبر کو ملزم کرے قمر كمثل حمامَةٍ بِدَلَالِهِ شمس بتبشير تُشـابِـهُ هُـدُهُدًا چاند اپنے ناز میں کبوتر کی طرح ہے آفتاب بشارت دینے میں ہد ہد سے مشابہ ہے قِطْعَاتُهَا تَهْدِى الْقُلُوب كأنها زُبُر تجد نقوش شمسٍ مُقْتَدَا اس کے ٹکڑے دلوں کو ہدایت کرتے ہیں گویا وہ کتابیں ہیں جو ہمارے آفتاب یعنی رسول اللہ صلعم کے نقشوں کو تازہ کرتے ہیں أَوَ مِثْلُ وَاشِمَةٍ أُسِفَ نَؤُورُها خدا كمخدُودٍ ووَجْهَا أَغْيَدًا یا اس عورت نگار بند کی طرح جس کا نقش کرنے کا دھواں اس رخسار پر بر کا گیا جو بوجہ نشان نقش داغ دار رخسار کی طرح ہو او نرم منہ پر بر کا گیا يا أيها المتجرّمون بعجلةٍ حَسَدًا تَجَرَّمَ غَيْمُكُم وتَقَدَّدا اے وے لوگو جو شتابکاری اور حسد سے باطل الزام لگاتے ہو تمہارا بادل نابود ہو گیا اور ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا كنا نرى أَسَفًا تأجُلَ يَهْمِكُم فاليَوْم صَف المفسدين تبددا ہم افسوس سے تمہارے بزغالوں کی جماعتوں کو دیکھا کرتے تھے پس آج مفسدوں کی صفیں متفرق ہو گئیں وَقَدِ اسْتَبَاحَ الغُولُ جَوْهَرَ عقله حَتَّى انْثَى مِنْ أَمْرِهِ مُتَرَدَّدَا اور ایک دیو نے اپنے جوہر عقل کا استیصال کر لیا یہاں تک کہ وہ اپنے مطلوب کے بارے میں تردد میں پڑ گیا إن السعيد يجيءُ مُلتَقِطَ النُّهى ولقيطةُ الشَّيْطَان يزرى مُلْحِدًا سعید آدمی عقل حاصل کرنے کے لئے آتا ہے اور شیطان کا پروردہ ملحدانہ طور پر عیب جوئی کرتا رہتا ہے إِنَّا سَلَخُنَا شَهْرَ رَمَضَانَ الَّذِي فِيهِ الخُسُوفُ مع الكُسُوفِ تَفَرَّدَا ہم اس رمضان کے اخیر تک پہنچ گئے جس کا خسوف اور کسوف بے مثل ہے