نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 35 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 35

روحانی خزائن جلد ۸ ۳۵ نور الحق الحصة الأولى أكابر القسيسين۔ والحمد لله أن كلماته المفتريات شيء لا ہے کہ تا اپنے بڑے پادریوں کو خوش کرے اور شکر خدا کہ اس کے خود ساختہ کلمات ایک ایسی چیز ہے جس کی تخفى على الدولة حـقـيـقتــه، فنحن في مأمن من شره، ونرى حقیقت اس گورنمنٹ پر پوشیدہ نہیں اور ہم اس کی شرارت سے امن میں ہیں اور ہم اپنی روشن خدمات کو خدماتنا اللامعة للردّ عليها كالشهب للشياطين۔ ولا يخفى على اس کی باتوں کے رد کرنے کے لئے ایسی دیکھتے ہیں کہ جیسے شہاب ثاقب شیاطین کے دفع کرنے کے لئے الحكام طريقتي وشأني، ولا أمشى مواريًا عنهم عياني، بل اور حکام پر میرا طرز اور طریق پوشیدہ نہیں اور میں ان سے چھپ چھپ کر چلتا نہیں بلکہ گورنمنٹ برطانیہ الحكومة البرطانية تعرفنی و تعرف ،آبائی و تنظر مهيعي ومدعائي مجھے اور میرے باپ دادوں کو خوب پہچانتی ہے اور میری راہ اور میرے مدعا کو دیکھ رہی ہے اور میرے اصل اور وتعرف أصلى ومنبعى، ولا تجهل بيتي ومربعي، وتعلم أنا لسنا من سرچشمہ کو جانتی ہے اور میرے خاندان سے بے خبر نہیں اور جانتی ہے کہ ہم مفسدوں اور دشمنوں اور المفسدين المعادين ولا الباغين الطاغين۔ وما خرجت الآن من باغیوں اور طاغیوں میں سے نہیں۔ اور میں ابھی کسی غار میں سے نہیں نکلا ۲۲) مغارة لتكون الدولة من أمرى فى غرارة، بل الدولة على أمثالنا من تا کہ گورنمنٹ میرے معاملہ سے غافل ہو۔ بلکہ یہ گورنمنٹ ہمارے جیسے خیر خواہوں پر المباهين۔ ومن توسم أقوالنا واستشف أفعالنا فلا تخفى عليه أعمالنا | ناز کرتی ہے اور جو شخص ہماری باتوں کو بنظر غور دیکھے گا اور ہمارے افعال پر ایک عمیق نگاہ دوڑائے گا وإنا من الصادقين۔ والدولة تغوص إلى أعماقنا وليس عليها الخفاء ، سواس پر ہماری کارگزاریاں چھپی نہیں رہیں گی اور ہم سچے ہیں اور یہ گورنمنٹ ہمارے گہراؤ تک غوطہ مار رہی ہے اور ولها أفكار عاديات لا تُـواهـقُها وَجُناء، إذا ما تركض اس پر ہمارے امر پوشیدہ نہیں۔ اور اس گورنمنٹ کی فکریں تیز دوڑنے والی ہیں کہ کوئی تیز اور مضبوط اونٹنی ان کا مقابلہ