نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 258 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 258

روحانی خزائن جلد ۸ ۲۵۸ نور الحق الحصة الثانية وصالوا كالأفاعي أو ذياب | وإن الــلــه لـلـصـديـق حـامـى اور سانپوں کی طرح انہوں نے حملہ کیا یا بھیڑیوں کی طرح اور راستبازی کے لئے خدا تعالیٰ حمایت کرنے والا ہے لقد كذبوا وخلاقى يراهم وللشَّيطان صاروا كالغلام انہوں نے جھوٹ بولا اور میرا خدا ان کو دیکھ رہا ہے پس یہ اور شیطان کے لئے غلام کی طرح ہو گئے فلا والله لستُ ككافرينا فدَتُ نفسي نبيا ذا المقام بات نہیں اور بخدا میں کافر نہیں میری جان اُس نبی پر قربان ہے جو صاحب مقام محمود ہے وأصباني النبي بحسن وجه أرى قـلبـي لـه كـالـمستهام اور میرا دل نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی طرف کھینچ لیا میں اپنے دل کو اپنے لئے سراسیمہ دیکھتا ہوں وذكر المصطفى رَوْحٌ لقلبي وصار لـمُهجتي مثل الطعام اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر میرے دل کے لئے آرام ہے اور میری جان کے لئے مثل طعام کے ہے وخصـمـي يجلَعَنُ مِن غير حق ويأمَنُ مَكْرَ ربِّ ذي انتقام اور میرا دشمن بے شرمی سے ناحق بدگوئی کر رہا ہے اور خدا تعالی کے مکر سے جو و انتقام ہے اپنے تئیں امن میں سمجھتا ہے سيبكي حين يُضحكنا القدير وقلنا الحق من غير احتشام سو وہ اس دن روئے گا جس دن خدا تعالیٰ ہمیں ہنسائے گا اور ہم نے بغیر کسی سے شرم کرنے کے سچی بات کہی ہے يخيبني عدوّى من ورائي يبشر ذو العجائب من قدامى میرے پیچھے سے دشمن مجھے نومید کرتا ہے اور میرے آگے سے میرا رب مجھے خوشی دے رہا ہے وإني سوف يدركني إلـه عليـم قادر كهفي مرامی اور وہ دانا قادر اور میری پناہ اور میرا مقصود ہے اور عنقریب خدا تعالیٰ میری مدد کرے گا أأنت تكذِّبَنُ آياتِ ربّى أأنت تُعادِين سبل السلام کیا تو اسلام کی راہوں کا دشمن ہے کیا تو خدا تعالیٰ کے نشانوں کی تکذیب کرتا ہے لنا من ربّنا نور عظيم ہمارے لئے ہمارے رب کی طرف سے نور عظیم ہے نریک كما يُرى برق الحسام ہم تجھے دکھائیں گے جیسا کہ تلوار کی چمک دکھلائی جاتی ہے