نسیمِ دعوت

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 155 of 566

نسیمِ دعوت — Page 155

روحانی خزائن جلد ۱۹ ۱۵۵ اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح وَمَا مَسَّهُ نُورٌ مِّنَ الْعِلْمِ وَالْهُدَى فَيَا عَجَبًا مِّنْ بَقَةٍ يَسْتَنْسِرُ حالانکہ ثناء اللہ و علم اور ہدایت سے ذرہ میں نہیں ۔ پس تعجب ہے اس مچھر پر کہ کرگس بننا چاہتا ہے فَلَمَّا اعْتَدَى وَاحَسَّ صَحْبِى أَنَّهُ يُصِرُّ عَلَى تَكْذِيبِهِ لَا يُقَصِّرُ پس جب وہ حد سے بڑھ گیا اور میرے دوستوں نے معلوم کیا ۔ کہ وہ تکذیب پر اصرار کر رہا ہے اور باز نہیں آتا دَعَوْهُ لِيَبْتَهْلَنُ لِمَوْتِ مُزَوِّرٍ * مُضِلَّ فَلَمْ يَسْكُتُ وَلَمْ يَتَحَسَّرُ اُس کو بلایا کہ جھوٹے کی موت کے لئے خدا کی جناب میں تضرع کرے۔ وہ جھوٹا جو گراہ کرتا ہے، پس شاء اللہ اپنے شور سے چپ نہ ہوا اور نہ تھکا وَ كَذَّبَ اِعْجَازَ الْمَسِيحِ وَايَهُ وَغَلَّطَهُ كِذَّبًا وَ كَانَ يُزَوِّرُ ار کتاب اعجاز مسی جو میری کتاب ہے اس کی اس نے تکذیب کی اور اس کے نشانِ فصاحت کی تکذیب کی اورجھوٹ کی راہ ے اس کو ا ٹھہرایا اورجھوٹ بولا وَقِيلَ لِإِمْلَاءِ الْكِتَابِ كَمِثْلِهِ فَقَالَ كَاهْلِ الْعُجْبِ إِنِّي سَاسْطُرُ پس اس کو کہا گیا کہ اعجاز مسیح کی طرح کوئی کتاب لکھ۔ پس اس نے خود نمائی سے کہا کہ میں لکھوں گا وَ انْكَرَ آيَاتِي وَانْكَرَ دَعْوَتِي وَاَنْكَرَ الْهَامِي وَقَالَ مُزَوِّرُ ﴿۴﴾ اور میرے نشانوں سے انکار کیا اور میری دعوت سے انکار کیا۔ اور میرے الہام سے انکار کیا اور کہا کہ ایک جھوٹا آدمی ہے وَ كَذَّبَنِي بِالْبُخْلِ مِنْ كُلِّ صُورَةٍ وَخَطَّانِي فِي كُلِّ وَعُظَ أُذَكِّرُ اور اُس نے ہر ایک صورت سے مجھے کا ذب ٹھہرایا۔ اور ہر ایک وعظ میں، جو میں نے کیا، مجھے خطا کی طرف منسوب کیا فَافْرِدْتُ إِفْرَادَ الْحُسَيْنِ بِكَرْبَلَا وَ فِي الْحَيِّ صِرْنَا مِثْلَ مَنْ كَانَ يُقْبَرُ پس اُس جگہ میں اکیلا رہ گیا جیسا کہ حسین کربلا میں اور اس قوم میں ہم ایسے ہو گئے جیسا کہ مردہ دفن کیا جاتا ہے تَصَدَّى لِإِنْكَارِی وَ إِنْكَارِ ايَتِی وَكَانَ لِحِقْدٍ كَالْعَقَارِبِ يَأْبُرُ میرے انکار اور میرے نشانوں کے انکار کیلئے پیش آیا۔ اور وہ کینہ سے کردم کی طرح نیش زنی کرتا تھا ایسا اس وقت کہا جب ثناء اللہ کو تکذیب میں انتہا تک دیکھا اور ایسی لاف زنی کرتے اس کو مشاہدہ بھی کر لیا۔ منہ