نجم الہدیٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 63 of 550

نجم الہدیٰ — Page 63

روحانی خزائن جلد ۱۴ ۶۳ نجم الهدى الاعتذار، فلبیت الصائت كطائعين حدیثیں پہنچ چکی ہیں اور تم سن چکے ہو کہ مسیح موعود وقد بلغكم الأحاديث من المحدثین اور مہدی موعود صلیب کے غلبہ کے وقت ظاہر وسمعتم أن المسيح الموعود ہوگا اور صلیبی خرابیوں اور گمراہیوں کی تلافی والمهدى الموعود يخرج عند غلبة | کرے گا اور مستعد لوگوں کو ہدایت دے گا اور الصليب، ويتلافى ما سلف من جن کو ان کے نفسانی ننگ اور سرکشی قبول الإضلال والتخريب، ويهدى قوما کرنے سے روکے گی وہ اتمام حجت کے حربہ مهتدين و الذين منعتهم الحمية سے مقتول کی طرح ہو جائیں گے۔ اور مسیح والنفس الأبية من القبول، فيصيرون بحربة الإفحام كالمقتول۔ وأما نزوله إلى الأعداء فأشير فيه إلى أنه رجل من الفقراء ، لا يكون له دروع وأسلحة، ولا عساكر و مملكة ، ولا تنبرى له ملحمة، بل تكون له سلطنة في | السماء، وحربة من الدعاء فقد رأيتم میں نزول کا لفظ اس لئے استعمال کیا گیا تا کہ اس بات کی طرف اشارہ ہو کہ مسیح زرہ اور ۱۲ ہتھیاروں کے ساتھ ظاہر نہیں ہوگا اور کوئی لڑائی اس کو پیش نہیں آئے گی بلکہ اس کی بادشاہت آسمان میں ہوگی اور اُس کا حربہ اس کی دعا ہو گی ۔ سو آپ لوگوں نے اپنی بأعينكم أن دين الصليب قد علا آنکھوں سے دیکھ لیا کہ دین صلیبی اونچا ہو گیا و چاره از قبول آواز حق نداشتم لذا بر خلق عرضه دادم و بر شما آشکار است چنانچه مدعائے آثار و اخبار است که مسیح موعود در وقت غلبه صلیب بروز کند و جبر کسر فتنہ ہاو کجرا ہی ہائے صلیب کا راو باشد و دلہائی مستعد را هدایت بخشد وانہائے کہ ننگ و عارشان از قبول دعوتش باز داده البته با حربه اتمام حجت کشتہ وارے شوند ۔ لفظ نزول برائے او اشارت بدان است که او شخص فقیر و ناتوان و سلاح وزره و سلطنت و سپاه و حشمت اور انباشد - ورزم و پیکار او را در پیش نیاید ۔ بل بادشاہی او ۱۲ در آسمان و سلاح و زره او دعائی او باشد ۔ اکنون شما بچشم سر دیدید که دیانه صلیبی بلند شده