نجم الہدیٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 59 of 550

نجم الہدیٰ — Page 59

روحانی خزائن جلد ۱۴ ۵۹ نجم الهدى أيها الإخوان ۔ إنى ألهمت من اے بھائیو ! میں اللہ جل شانہ سے الہام حضرة العزة، وأُعطيت علمًا من دیا گیا ہوں اور علوم ولایت میں سے مجھے علم علوم الولاية، ثم بعثتُ على رأس عطا ہوا ہے پھر میں صدی کے سر پر مبعوث المائة، لأجدد دين هذه الأمة کیا گیا تا اس امت کے دین کی تجدید کروں ولأقضى كحكم فيما اختلف فيه من اور ایک حکم بن کر اُن کے اختلافات کو درمیان العقائد المتفرقة، ولأكسر الصليب سے اٹھاؤں اور صلیب کو آسمانی نشانوں کے بآيات السماء، وأُبَدل الأرض بقوة ساتھ توڑوں اور قوت الہی سے زمین میں حضرة الكبرياء۔ والله سمانی تبدیلی پیدا کروں اور اللہ تعالیٰ نے الہام المسيح الموعود والمهدى الموعود صریح اور وحی صحیح سے مجھے مسیح موعود اور مہدی بإلهام صريح، و وحى بین صحیح موعود کے نام سے پکارا اور میں فریبیوں میں وما كنت من المخادعين۔ وما كنت سے نہیں اور نہ میں ایسا ہوں کہ میری زبان پر أن افوه بزور، وأدلى بغرور، جھوٹ جاری ہوتا اور میں لوگوں کو بدی میں وتعلمون عواقب الكاذبين، بل هو ڈالتا اور جھوٹوں کے انجام کو آپ لوگ جانتے كلام من رب العالمين۔ ہیں بلکہ یہ خدا تعالیٰ کی طرف سے الہام ہے ۔ ہے۔ برادران من ! از حضرت عزت ملهم استم و مرا از علوم ولایت بهره وانی بخشیده بر سرصد بر انگیخته اند که دین این ملت را تجدید کنم و بطور حکم نصفت کیش همه اختلافات را از میانه بردارم نشانها رم و با نشا نہائی آسمانی صلیب را بشکنم و به قوه الهیه زمین را بر مین را برگردانم ـ و خدا مرا بنام مسیح موعود یاد فرمودست بالهام صریح و وحی صحیح و من از فریب دهندگان نبوده ام و هرگز دروغ بر زبان من نرفته و چنان نیم که مردم را براه کج رهنمونی بکنم و شما انجام دروغ زنان را نیکو می دانید - بل این الهام از طرف پروردگار جهان است ۔ ومع این همه