نجم الہدیٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 57 of 550

نجم الہدیٰ — Page 57

روحانی خزائن جلد ۱۴ ۵۷ نجم الهدى فأردنا أن نبلغ هذه الدعوة إلى أقوام پس ہم نے ارادہ کیا کہ اس دعوت کو دوسری آخرين، ونجعلهم شهداء على قوم قوموں تک پہنچا دیں اور اُن کو پہلوں پر گواہ أولين، ونتم الحجة مرة ثانية على بناویں اور منکروں پر دوبارہ حجت قائم کر دیں المنكرين۔ والله هو المستعان وهو اور خدا سے ہم مدد چاہتے ہیں اور وہی بہتر آقا اور وہی بہتر مددگار ہے۔ نعم المولى ونعم المعين۔ لہذا خواستیم این مائده الهی را در پیش قوم دیگر بگستریم و آن پسینیان را بر پیشینیان گواه بسازیم و یک بار دیگر بر مشکران اتمام حجت بکنیم و در هر کار یاری از خدا میخواهیم که او یا ر خو بے و یاوری شگرفی است ۔