نجم الہدیٰ — Page 48
روحانی خزائن جلد ۱۴ ۴۸ نجم الهدى وكانت آبائي من أولى الأمر اور میرے بزرگ امیر اور صاحب ملک تھے والسياسة، وأُخبرت أنهم نزلوا اور مجھے خبر دی گئی ہے کہ وہ سمرقند سے اس ملک میں آئے تھے اور وقت کے بادشاہ نے بهذه الديار ديار الهند من سمرقند، وقلدهم ملك الوقت ان کو حکومت اور امارت کی خدمت سپرد کی تھی اور فوج اور تلوار ان کو دی گئی تھی ۔ پس الحكومة والإمرة وأعطى لهم جبکہ اس ملک پر سکھوں کا زور اور تسلط ہوا اور الفوج والفرند ۔ فاتفق حين غلبت فساد انگیزی میں انہوں نے حد سے تجاوز کیا الخالصة في هذه البلاد، وعتوا تو اُس وقت یہ اتفاق ہوا کہ سکھوں نے ہمارا عتوا شديدا وأفرطوا في الفساد، ملک اور تمام املاک چھین لیں اور ہمیں قید کر دیا۔ أن غصبوا مُلكنا وملكنا وصفدونا پھر ہم محض اُن کے ظلم کی وجہ ۔ وجہ سے اپنے كالعباد، واخرجنا من دار رياستنا دار الریاست سے نکالے گئے اور وہ د ، دن بظلم منهم والعناد۔ وكانت تلك أيام سردی کے دن تھے اور سخت سردی پڑتی تھی۔ پس البرد، وأوان شدّة الصرد، فخرج ہمارے بزرگ رات کے وقت سردی سے کانپتے آباؤنا ليلا من البرد مقفقفين، ومن ہوئے اپنے دارالریاست سے نکلے اور و پدرانم دارائی ریاست و تمول بودند و از قرار آنچه بمن رسیده از سمرقند دریں بلا د آمدند و با دشاه وقت زمام حکومت و امارت در دست شاں سپرد و با سپاه و تیغ ممتاز شدند - خلاصه ہر گاہ گروہ سکھاں بر ایں اطراف دست یافتند و در شر و شور و بد کاری و نا هنجاری سر بالا کشیدند ملک و ملک ما را هم از زیر تصرف ما کشیدند پدران ما را اسیر کردند و از بے داد وجور انها را از دار ریاست اخراج دادند - آں ایام ایام سرمائے سخت بود۔ بزرگانِ ما از شده سردی چوں بید لرزاں و دندان برهم زنان از جائے مالوف بروں شدند و از