نجم الہدیٰ — Page 31
روحانی خزائن جلد ۱۴ ۳۱ نجم الهدى وانصلات لسانهم، وقوة ايمانهم زبان کی روانگی اور ایمان کی قوت اور بلندی وعلــو عـرفــانهم، ولأجل ذلك معرفت کا ہے اور اسی لئے انہوں نے اپنی أهرقوا نفوسهم محبّةً و ودادًا، حتى جانوں کو محبت میں جلایا یہاں تک کہ اُن کا عاد جمرها رمادا ، واتقدوا بحب الله کوئلہ راکھ کی طرح ہو گیا اور خدا تعالیٰ کی اتقادًا، واعدوا النفوس بسبله محبت میں افروختہ ہو گیا اور اُس کی راہوں إعدادًا۔ وصارت المصائب عليهم كے لئے خوب تیاری کی اور مصیبتیں اُن کے كالبرد والسلام، ونسوا تكاليف | لئے سلامتی اور ٹھنڈک ہو گئیں اور گرمی اور الحر والضرام۔ ومن نظر فی أنهم آگ کی تیزی کو انہوں نے بھلا دیا۔ اور جو كيف تركوا مرا تعهم الأولى شخص اس : شخص اس بات کو غور کی نظر سے دیکھے کہ وكيف جابوا بيد الأهواء ووصلوا انہوں نے اپنی پہلی چرا گاہوں کو کیونکر چھوڑ المولى، وكيف بدلوا وغيروا دیا اور کیونکر وہ ہوا و ہوس کے جنگل کو کاٹ وطهروا ومُـحـصـوا عـلـم باليقين کر اپنے مولا کو جا ملے تو ایسا شخص یقین سے أنه ما كان إلا أثر القوة القدسية جان لے گا کہ وہ تمام قوت قدسیہ محمد یہ کا اثر المحمدية۔ وبه اصطفاهم الله تھا۔ وہ رسول جس کو خدا نے برگزیدہ کیا و بلندی معرفت وقوة ایمان را موجب همین است که جان خود را از آتش محبت سوختند تا آنکه زغالش خاکستر گردید و به حبّ اللهی بر افروختند و در راه خدا جان شان را بخوبی ساز دادند ۔ نار مصائب بر ایشان خنک و سلامت گردید و زبانه آتش و گرمی اش را فراموش ساختند ۔ ہر کہ نگاه کند که چگونه اوشان چراگاہ ہائی مالوفه خود را ترک گفتند و چه بیا با نہائے ہوا و آز را پی سپار کرده بآقائی خود رسیدند و چه قسم تبدل و تغیر و پاکیزگی و طہارت در ایشان راه یافت ۔ او به یقین بداند که این همه از اثر قوه قدسیه محمدیه بوده است آل رسول کہ خدا او را برگزید