نجم الہدیٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 204 of 550

نجم الہدیٰ — Page 204

روحانی خزائن جلد ۱۴ تاریخ اشتهار نام مطبع ۲۰۴ كشف الغطاء کیفیت ۲۱ ارجون ۱۸۹۷ء تاج الہند لا ہور تکیہ سادھواں اس اشتہار کا عنوان ضمیمہ اخبار جعفر زٹلی ہے۔ شیخ محمد حسین بٹالوی ایڈیٹر اشاعۃ السنہ کی ایما سے لکھا گیا ہے جیسا کہ شیخ مذکور نے اس بات کو اپنے اشاعۃ السنہ اور نیز گواہوں کے رو بروئے قبول کیا ہے۔ اس اشتہار میں نہایت گندی پیشگوئیاں لکھی ہیں ۔ " ۲۶ جون ۱۸۹۷ء ۲۳ جون ۱۸۹۷ء ۲۶ رمئی ۱۸۹۷ء ۲۰ را گست ۱۸۹۷ء ے ا پریل ۱۸۹۷ء یہ بھی شیخ محمد حسین کی ایما سے لکھا گیا ہے۔ " یہ بھی شیخ محمد حسین کی ایما سے لکھا گیا ہے۔ " " اس اشتہار میں قتل کی بھی دھمکی دی ہے۔ یہ بھی محمد حسین کی ایما سے لکھا گیا اور گالیوں سے بھرا ہوا ہے۔ " اس کے صفحہ چار تیسرے کالم میں لکھا ہے کہ مرزا مر گیا اور اس کی لاش عجائب خانہ میں رکھی گئی ہیں اشاعة السنه ان تمام رسالوں میں جو ۱۸۹۱ء سے ۱۸۹۸ء محمد حسین بٹالوی تک ہیں مولوی محمد حسین نے ہر ایک طرح سے ۱۸۹۱ عیسوی سے میرے پر تہمتیں لگائیں گالیاں دیں اور یہ بھی لے کر ۱۸۹۸ ء تک اقرار کیا کہ محمد بخش زٹلی کے تمام گندے اشتہار میری ایما اور تعلیم سے ہیں اور محمد بخش کی بہت تعریف کی ۔ صرف یہی بات نہیں کہ محمد حسین نے اپنے اشاعۃ السنہ میں قبول کیا ہے کہ یہ سب گالیاں اس کی تحریک سے اور اس کی تعلیم سے دی ہوئی ہیں بلکہ اس بات پر چند معزز آدمی گواہ بھی ہیں کہ محمد حسین ان اشتہارات کے بارے میں اپنے ہاتھ سے لکھا ہوا مسودہ دیتا رہا ہے۔ منہ