نجم الہدیٰ — Page 113
روحانی خزائن جلد ۱۴ ۱۱۳ نجم الهدى وسينال الكاذبين خزی و نصب من اور جو جھوٹے ہیں ان کو ذلت اور لازمی عذاب العذاب اللازب، فاتقوا الله إن كنتم پہنچ رہے گا۔ پس اگر ایمان رکھتے ہو تو خدا تعالیٰ مؤمنين۔ فما كان لهم أن يأتوا بمثل سے ڈرو۔ مگر ان لوگوں نے نہ تو میری کلام کی نظیر كلامي أو يتوبوا بعد إفحامی، وظهرت پیش کی اور نہ اپنے انکار سے باز آئے۔ اور ان على وجوههم سواد وقحول، وضمر کے منہ پر سیاہی اور خشکی اور لاغری اور گدازش وذبول، وغشيهم حين وإحجام، ظاہر ہوگئی اور نامرادی اور پیچھے ہٹنا ان کے لاحق وجهلوا كل ما صلفوا ولم يبق لهم حال ہو گیا اور تمام لاف و گزاف کو بھول گئے اور كلام۔ وجاء في حزبا منهم تائبین کلام کرنے کی جگہ نہ رہی اور بہتوں نے توبہ کی وكثير حق عليهم ما قال خاتم النبيين اور بہتوں پر قول آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا عليه الصلاة والتحيات من ربّ صادق آیا ۔ پھر اے سننے والو یہ بھی یا د رکھو العالمين۔ ثم اعلموا يا حزب السامعین کہ میں نے اس نشان کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم إن هذه آية استفدته من روحانية خير كى روحانیت سے لیا ہے اور یہ سب کچھ المرسلين بإذن الله رب العالمين۔ خدا تعالیٰ کے حکم سے ہوا۔ اور بعض وقال السفهاء من الناس إنه دعوى نادانوں نے کہا کہ یہ دعوی قرآن کے و کا ذب زود رسوائی ورنج لازم خواهد دید - اگر شمه از ایمان دارید از خدا بترسید ۔ ولے باایں ہمہ نہ نظیری در برابر کلام من آوردند و نه از انکار و اصرار دست باز داشتند ۔ وسیاهی و لاغری و گدازش بر روئے شاں آشکار شد و بد دلی و پس نشستن لاحق حال شال گشت و همه لاف و گزاف از یاد رفت و جائے سخن نماند - آخر بسیاری باز آمدند و بر بسیارے قول حضرت سید الانبیاء ( صلی اللہ علیہ وسلم ) صادق آمد - بر سامعین پوشیده نماند که من این نشان را از روحانیت حضرت رسول کریم (صلی اللہ علیہ وسلم ) بدست آورده ام ۔ وایں ہمہ باذن الله بر روئے کار آمده - بعضی از ناداناں گفتند این چنیں دعوئی مشابہت با دعوی قرآن دارد ۔ لہذا از حسن ادب