نجم الہدیٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 98 of 550

نجم الہدیٰ — Page 98

روحانی خزائن جلد ۱۴ ۹۸ نجم الهدى مهجتي و لمعت محجتي۔ وأُعطيتُ میری جان مطمئن ہو گئی اور میری راہ روشن ہوگئی بصائر من الله المنّان، وغُذِّيتُ بلبان اور کئی قسم کے روشن نشان مجھ کو دیئے گئے اور السكينة والاطمينان، ودُرِءَ عن اطمینان اور سکینت کا دودھ مجھے پلایا گیا اور نفسی کل شبهة، ونُوّرتُ من أيدى | میرے نفس سے ہر ایک قسم کا شبہ دور کیا گیا اور الحضرة بأشعة مومضة۔ ووضح لى میں خدا تعالی کے ہاتھ سے روشن شعاعوں کے بصدق العلامات، وتلالأ الآيات وشهادة صحف رب السماوات وخبر سيد الكائنات أنني أنا المسيح الموعود، وأنه تمت بي المواعيد ساتھ منور کیا گیا اور علامات صادقہ اور روشن نشانوں اور کتاب اللہ اور حدیث سے میرے پر کھل گیا کہ میں مسیح موعود ہوں اور یہ کہ میرے ظہور کے ساتھ عہد اور وعدے پورے ہو گئے اور والعهود۔ وإن الله فعل ما شاء وله التخير في كل ما أحسن في زعمكم خدا تعالیٰ جو چاہتا ہے کرتا ہے۔ ہر ایک امر میں أو أساء۔ يُلقى الروح على من يشاء ، اس کا اختیار ہے ۔ جس پر چاہتا ہے روح ڈالتا ولا يُسأل عما يفعل وهو مالک ہے اور وہ اپنے کاموں سے پوچھا نہیں جاتا اور السماوات والأرضين۔ زمین اور آسمان کا وہی مالک ہے۔ و را هم آشکار گردید و چندیں نشانہائے روشن برمن ارزانی شدند ۔ و شیر سکینت مرانو شانیده شد و هر گونه شبهتی از روانم دور کرده شد و خود دست خدا با شعاعہائے روشن مرا منور فرمود۔ واز علامات صادقہ ونشا نہائے درخشاں و کتاب الله وحدیث بر من کشودند که من بلا شبه مسیح موعود می هستم و ظهور من موجب اتمام ہمہ عہد ہا و وعده با گشت ۔ خدا هر چه خواهد کند و او در هر امر اختیار کلی دارد گو آن امر بگمان شما بد باشد یا نیک - بر ہر کہ خواہد القائے رُوح کند ۔ بیچ کس را نمی رسد کہ اور ابر کار ہائے اوسبحانه باز پرس کند که مالک زمین و آسمان همان است ۔