نجم الہدیٰ — Page 77
روحانی خزائن جلد ۱۴ نجم الهدى يكونوا منفكين حتى تأتيهم البينة، وه باز آنے والے نہیں تھے جب تک کہ ان وتتجلى الآيات المبصرة۔ فبعث اللہ کے پاس کھلا کھلا نشان نہ آوے اور جب تک رجلا على اسم المسيح في الملة کہ روشن خوارق ظاہر نہ ہوں ۔ پس خدا تعالیٰ تكرمة لهذه الأمة، بعد ما كمل نے ایک انسان کو مسیح کے نام پر ملت اسلام میں بھیجا تا اس امت کی بزرگی ظاہر ہو اور یہ الفساد، وكثر الارتداد، وعاثت الذياب، ونبحت الكلاب، وألفوا كتبا كثيرة محتوية على السب بھیجنا اس وقت ہوا کہ جب فساد کمال کو پہنچ گیا اور لوگ کثرت سے مرتد ہونے لگے اور ذیاب نے تباہی ڈالی اور کلاب نے آوازیں والشتم والتوهين وجلبـوا عـلـى بلند کیں اور بہت سی کتابیں گالیوں سے بھری الـمـســلــمـيــن بـخـيـلـهـم ورجلهم ہوئى تاليف كى گئيں او ہیں اور جھوٹ کی فوجوں اور وجاءوا بالإفك المبين۔ وزلزلت ان کے سواروں اور پیادوں نے اسلام پر الأرض زلزالها، وأرى الضلالة چڑھائی کی اور زمین پر ایک زلزلہ آیا اور كمالها، وطال الأمد علی الظالمین گمراہی کمال کو پہنچ گئی اور ظالموں کی کارروائی وقد كان وعد الله عز و جل لمبی ہو گئی ۔ اور خد اتعالیٰ کا وعدہ تھا کہ و دشوار است که ایشان بر راه راست بیایند تا بوقتی که نشانہائے واضح ظاہر نہ شوند و خوارق عجیبه بظهور نیایند ۔ پس خدا شخصی را بنام مسیح در این ملت مبعوث گردانید تا بزرگی و فخر ایں امت عیاں شود و این بعثت در وقتے روئے کار آمده است که فساد بعد کمال رسیده وارتداداز پایان در گذشته - گرگان در زیان و تباهی دویدن گرفتند و سگان عوعو کردن ۔ و بسیاری از کتابها پر از دشنام و بهتان چاپ شدند - وسواره و پیاده دروغ بر اسلام تاختند و زمین را تپ لرزه گرفت و گمرہی بغایت رسید و کار روائی ستمگاراں درازی یافت و خدا وعده فرموده بود