منن الرحمٰن — Page 460
روحانی خزائن جلد ۹ ۴۵۸ نور القرآن نمبر ۲ مسیح موعود ایدہ اللہ کی عداوت سے دست بردار ہو جائیں ۔ ورنہ حسرت سے دانت پینا اور رونا ہوگا ۔ آئندہ اختیار بدست مختار - شعر گر امروز این پند من نشنوی یقین دان که فردا پشیمان شوی وما علينا الا البلاغ الراقم المسكين ضياء الدين عفا عنه ۲۰ دسمبر ۱۸۹۵ء نوٹ : نور القرآن نمبر ۲ کے خاتمہ پر بعض ایڈیشنوں میں حاشیہ متعلقہ صفحہ ۱۶۴ مرہم حوار بین جس کا دوسرا نام مرہم عیسی بھی ہے۔ اور آٹھ صفحات کا حاشیہ اور حاشیہ در حاشیہ متعلقہ صفحہ ۱۶۴ دو صفحات کا حاشیہ لکھا گیا ہے۔ یہ حاشیه در حقیقت است بچن کتاب سے تعلق رکھتا ہے۔ اس لئے ہم نے نور القرآن نمبر ۲ کے آخر میں ان دونوں حاشیوں کو درج نہیں کیا۔ ست بچن کے ساتھ درج کئے جائیں گے ۔ شمس i