منن الرحمٰن — Page 164
M روحانی خزائن جلد ۹ ۱۶۴ منن الرحمن و اراعي شئون صدوق ۔امين۔ و ما هذا الا فضل ربي انه ارانی اور صدوق امین کے کاموں کی حفاظت کروں اور یہ خاص فضل الہی ہے اس نے مجھ کو صادقوں کی راہیں سبل الصادقين۔ وعلمنى فاحسن تعلیمی و فهمنی فاکمل تفهیمی دکھلائیں۔ اور اس نے مجھ کو سکھلایا اور اچھا سکھلایا اور سمجھایا اور کامل سمجھایا اور وعصمني من طرق الخاطئين۔ و اوحى الى ان الدين هو الاسلام و ان خطا کی راہوں سے مجھے بچا لیا۔ اور مجھے الہام کیا کہ دین اللہ اسلام ہی ہے اور الرسول هو المصطفى السيد الامام رسول أمى امين۔ فكما ان ربنا أحد سچا رسول مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم سردار امام ہے جو رسول اُمّی امین ہے۔ پس جیسا کہ عبادت صرف خدا کے يستحق العبادة وحده فكذالك رسولنا المطاع واحد لا نبی بعده ولا شریک لئے مسلم ہے اور وہ وحدہ لاشریک ہے اسی طرح ہمارا رسول اس بات میں واحد ہے کہ اس کی پیروی کی جاوے اور اس بات میں واحد ہے معـه وانـه خاتم النبيين۔ فاهتديت بهداه و رأيت الحق بسناه و رفعتنی کہ وہ خاتم الانبیاء ہے۔ پس میں نے اس کی ہدایت سے ہدایت پائی اور اس کی روشنی سے میں نے حق کو دیکھا اور اس کے دونوں یداه و ربانی ربى كما يربى عباده المجذوبین و هدانی و ادرانی ہاتھوں نے مجھے اٹھالیا اور میرے رب نے میری ایسی پرورش کی جیسا کہ وہ ان لوگوں کی پرورش کرتا ہے جن کو اپنی طرف کھینچتا ہے اوراس نے مجھ کو ہدایت دی و ارانی ما ارانى حتى عرفت الحق بالدلائل القاطعة و وجدت الحقيقة اور علم بخشا اور دکھلایا جو دکھلایا یہاں تک کہ میں نے دلائل قاطعہ کے ساتھ حق کو پہچان لیا اور روشن براہین کے بالبراهين الساطعة و وصلت الى حق اليقين۔ فاخذني الاسف على ساتھ حقیقت کو پا لیا اور میں حق الیقین تک پہنچ گیا۔ تب مجھے ان دلوں پر سخت افسوس بقیه حاشیه : اہل علم ہیں اب دیکھو کہ کس قدر تحقیق السنہ کی طرف توجہ دلائی ہے کہ اس کو خدا شناسی کا مدار ٹھہرا دیا ہے کیا کوئی ایسی آیت انجیل میں بھی موجود ہے؟ میں دعوی سے کہتا ہوں کہ ہرگز نہیں پس جائے شرم ہے +