مسیح ہندوستان میں — Page 68
۶۸ روحانی خزائن جلد ۱۵ پانسو میل کا فاصلہ ہے۔ دیکھو نقشہ ھذا۔ پر واقع ہے اور فارس کی مغربی حد سے قریباً نو سو میل کے فاصلہ پر ہے اور ہرات سے درہ خیبر تک قریبا مسیح ہندوستان میں ? C افغانستان اوری if چین U ۵۰ ५- 4- نقشه سفر حضرت مسیح علیہ السلام بحساب انگریزی میل نشان راه سفر یوسی ہیں اسے عیسائی تاریخ یونانی جس کو بین مر نامی ایک شخص لندن کے رہنے والے نے ۱۶۵۰ء میں انگریزی زبان میں ترجمہ کیا اس کے پہلے باب چودھویں فصل میں ایک خط ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ایک بادشاہ انگیرس نام نے دریائے فرات کے پار سے حضرت عیسیٰ کو اپنے پاس بلایا تھا۔ ابگیرس کا حضرت عیسی کی طرف خط اور حضرت عیسی کا جواب بہت جھوٹ اور مبالغہ سے بھرا ہوا ہے۔ مگر اس قدر سچی بات معلوم ہوتی ہے کہ اس بادشاہ نے یہودیوں کا ظلم سن کر حضرت عیسیٰ کو اپنے پاس پناہ دینے کے لئے بلایا تھا اور بادشاہ کو خیال تھا کہ یہ سچا نبی ہے۔ منہ Creed of Eusebeus Heinmer Abgerus