مجموعہ آمین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 497 of 615

مجموعہ آمین — Page 497

روحانی خزائن جلد ۱۷ سنو! مسلمانو ! ہے بناؤ ۴۹۷ حاصل اسلام تقویٰ یہ نام مجموعه آمین خدا کا عشق کے اور جام تقوی تقویٰ کہاں ایماں اگر ہے خام تقویٰ دولت تو نے مجھ کو اے خدا دی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي خدایا تیرے فضلوں کو کروں یاد بشارت تو نے دی اور پھر یہ اولاد کہا ہرگز نہیں ہوں گے خبر تو نے یہ بر باد بڑھیں گے جیسے باغوں میں ہوں شمشاد یہ مجھ کو بارہا دی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي میری اولاد سب تیری عطا ہے یہ ہر اک تیری بشارت سے ہوا ہے پانچوں جو کہ نسل سیّدہ ہے یہی ہیں پنج تن جن پر بنا ہے یہ تیرا فضل ہے اے میرے ہادی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي دیئے تو نے مجھے دکھایا تو نے یہ مہر و مہتاب یہ سب ہیں میرے پیارے تیرے اسباب وہ اے رب ارباب کہ کم ایسا دکھا سکتا کوئی خواب یہ تیرا فضل ہے اے میرے ہادی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي میں کیونکر گن سکوں تیرے یہ انعام کہاں ممکن ترے فضلوں کا ارقام ہر اک نعمت سے تو نے بھر دیا جام ہر اک دشمن کیا مردود و ناکام یہ تیرا فضل ہے اے میرے ہادی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي