محمود کی آمین — Page 350
روح<mark>ان</mark>ی خزائن جلد ۱۲ ۳۴۸ سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا <mark>جو</mark>اب ۲۲ نہیں۔ یسوع ناصری نے اپنا قدم قرآن کی تعلیم کے موافق رکھا اس لئے اس نے <mark>خدا</mark> سے <mark>ان</mark>عام پایا۔ <mark>ایسا</mark> ہی <mark>جو</mark> <mark>شخص</mark> اس پاک تعلیم کو اپنارہبر بنائے گا وہ بھی یسوع کی م<mark>ان</mark>ند ہو جائے گا۔ یہ پاک تعلیم <mark>ہزاروں</mark> کو عی<mark>سی</mark> م<mark>سی</mark>ح بن<mark>ان</mark>ے کے لئے طیار ہے اور لاکھوں کو بنا چکی ہے۔ ہم نہایت نرمی اور ادب سے حضرات پادری صاحبوں کی خدمت میں سوال کرتے ہیں کہ اس بیچارہ ضعیف <mark><mark>ان</mark>س<mark>ان</mark></mark> کو <mark>خدا</mark> ٹھہرا کر آپ کی روح<mark>ان</mark>یت کو کون<mark>سی</mark> ترقی ہوئی ہے۔ اگر وہ ترقی ثا<mark>بت</mark> کرو تو ہم لینے کو طیار ہیں ۔ ورنہ اے بد بخت مخلوق پرست لوگو! آؤ ہماری ترقیات دیکھو اور مسلم<mark>ان</mark> ہو جاؤ ۔ کیا یہ <mark>ان</mark>صاف کی بات نہیں کہ <mark>جو</mark> <mark>شخص</mark> اپنی پاک زندگی اور پاک معرفت اور پاک مح<mark>بت</mark> پر آسم<mark>ان</mark>ی شہادت <mark>رکھتا</mark> ہے وہی سچا ہے۔ اور جس کے ہاتھ میں <mark>صرف</mark> قصے اور کہ<mark>ان</mark>یاں ہیں وہ بد بخت جھوٹا اور نجاست خوار ہے ۔ سوال۔۲۔ اگر اسلام کا مقصد تو حید کی طرف آدمیوں کو ر<mark>جو</mark>ع کرنا ہے تو کیا وجہ ہے کہ آغاز اسلام میں یہودیوں کے ساتھ جن کی الہامی کتا بہیں توحید کے سوا اور کچھ نہیں سکھاتیں ۔ جہاد کیا گیا ؟ یا کیوں آجکل یہودیوں یا اور توحید کے م<mark>ان</mark>نے والوں کی نجات کے لئے مسلم<mark>ان</mark> ہونا ضروری سمجھا جائے۔ ال<mark>جو</mark>اب ۔ واضح ہو کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت میں یہودی توریت کی ہدایتوں سے بہت دور جا پڑے تھے۔ اگر چہ یہ بیچ ہے کہ <mark>ان</mark> کی کتابوں میں تو حید باری <mark>تعالیٰ</mark> تھی مگر وہ اس توحید سے مُنتفع نہیں ہوتے تھے۔ اور وہ علت غائی جس کے لئے <mark><mark>ان</mark>س<mark>ان</mark></mark> پیدا کیا گیا اور کتا بیں نازل ہوئیں اس کو کھو بیٹھے تھے۔ حقیقی توحید یہ ہے کہ <mark>خدا</mark> کی ہستی کو م<mark>ان</mark> کر اور اس کی وحد<mark>ان</mark>یت کو قبول کر کے پھر اس <mark>کام</mark>ل اور حسن <mark>خدا</mark> کی اطاعت اور رضا <mark>جو</mark>ئی میں