محمود کی آمین — Page 241
روحانی خزائن جلد ۱۲ ۲۳۹ حجة الله ونزهها الرحمن عن كُلِّ أَبْلَةٍ وصُيِّرَ غيرى كالحقير الحَبَلَّق 9 اور خدا نے ان کلموں کو ہر ایک نقصان سے منزہ کیا اور میرا غیر حقیر کو تہ قد کی طرح کیا گیا علونا ذرى قنن الكلام وقولنا زلال نميرٌ لا كَمَاءٍ مُرَنَّقِ ہم کلام کے پہاڑوں کی چوٹیوں پر چڑھ گئے اور ہمارا قول آب خوش اور صافی ہے اور میلا کچیلا نہیں فلوجاءنا بالزمر سحبان وائل لفر من الميدان خوفًا كخرنق پس اگر اپنے گروہ کے ساتھ سحبان وائل بھی ہمارے پاس آئے ہر آئینہ ڈر کر خرگوش کی طرح میدان سے بھاگ جائے وفاضت على شفتي من الله رحمةٌ فقولي ونطقى آيَةٌ للمُحقق اور خدا کی طرف سے میرے لبوں پر رحمت جاری کی گئی ہے پس میرا قول اور نطق محقق کے لئے ایک نشان ہے و كلم كسمطَى لُؤلُوءٍ قد نظمتها وجمل كأفنان العُذَيقِ الأَسْمَقِ اور کلمے موتیوں کی طرح ہیں جن کو میں نے منظوم کیا اور جملے لطیف جو کھجور کی شاخوں کی طرح ہیں وہ کھجور جو بہت لمبی چلی گئی ہے إذا ما عرضنا قولنا كالمناضل كَميت سقطم أو كشوب مُخَرَّق | جب ہم نے لڑنے والے کی طرح اپنا سخن پیش کیا پس تم مردہ کی طرح یا پھٹے ہوئے کپڑے کی طرح گر گئے فما كان يوم الجمع إلا لذلكم ليبدى ربّى شأن رجل موفّق پس جلسہ ہدایت کا دن ایسی غرض سے تھا کہ تمہاری ذلت ظاہر ہو اور تا خدا تعالیٰ توفیق یافتہ انسان کی شان ظاہر کرے أبادكم الرحمن خزيًا وَ ذِلّة وأيدنى فضلا ففكّرُ وعَمِّقِ خدا نے تم لوگوں کو ذلت کی مار سے مار دیا اور اپنے فضل سے میری تائید کی پس سوچ اور خوب سوچ ألا رُبَّ خصم كان أكوى كمثلكم مُصِرًا على تكفيره غير مُعتقى خبر دار ہو بہت سے دشمن تمہاری طرح سخت لڑنے والے تھے تکفیر پر اصرار کرنے والا باز نہ آنے والا فلما أتاه الرشد من واهب الهدى أتاني وبايعني بقلب مصدق پس جبکہ اس کو خدا تعالیٰ کی طرف سے ہدایت پہنچی میرے پاس آیا اور دل کی تصدیق سے بیعت کی رأيت أولى الأبصار لا ينكروننی وینکر شأني جاهل مُتحزّق میں نے دانشمندوں کو دیکھا ہے کہ میرا انکار نہیں کرتے اور جو جاہل اور بخیل ہو وہ میری شان سے انکار کرتا ہے لهم أعين لا يبصرون بها فمَنْ يُريهم إذا فقدوا عيون التأنق ان کے واسطے آنکھیں ہیں جن سے وہ نہیں دیکھتے پس ان کو کون دکھاوے جب وہ اچھی باتوں کے دیکھنے کی آنکھ نہیں رکھتے ہر آئینہ سہو کتابت سے زائد لکھا گیا ہے صرف ” تو ہونا چاہیے (ناشر) سہو کتابت معلوم ہوتا ہے ”سقطتم ہونا چاہیے۔ (ناشر)