محمود کی آمین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 195 of 494

محمود کی آمین — Page 195

روحانی خزائن جلد ۱۲ ۱۹۳ حجة الله وآية الفعل للناظرين، وأرى الكسوف والخسوف في رمضان، وأفحمكم ببلاغتی و علمنی ۴۵ نشان دیکھنے والوں کیلئے دکھلایا اور خدا تعالیٰ نے کسوف اور خسوف تم کو رمضان میں دکھلایا اور میری بلاغت کے ساتھ تم کو القرآن، فسكتم بل متم مع غلوكم فى العناد، وأخزيتُم ورميت عظمتكم بالكساد، فأصبحتم ملزم کیا اور مجھ کو قرآن سکھلایا۔ پس تم چپ ہو گئے بلکہ باوجود عناد کے مر گئے اور تم رسوا کئے گئے اور تمہاری بزرگی کی سرد بازاری كالمغبونين ۔ إن هذا لحق فلا تكونوا من الممترين۔ ہوگئی۔ پس زیاں کاروں کی طرح تم نے صبح کی۔ یہ سچ ہے پس تم شک کر نیوالوں میں سے مت ہو۔ أيها الناس إني جئتكم من الربّ القدير، فهل فيكم من يخشى قهر هذا الغيور الكبير، أو اے لوگو! میں رب قدیر کی طرف سے تمہارے پاس آیا ہوں۔ پس کیا تم میں کوئی ایسا آدمی ہے جو اس غیور کبیر سے خوف کرے یا تمرون بنا غافلين؟ وإنكم تناهيتم فى المكائد، وتماديتم في الحيل كالصائد، فهل رأيتم إلا غفلت کے ساتھ ہم سے گزر جاؤ گے اور تم نے اپنے مکروں کو انتہا تک پہونچا دیا اور شکاریوں کی طرح حیلہ بازی میں بڑی دیر لگائی ۔ پس الخذلان والحرمان؟ وهل وجدتم ما أردتم غير أن تُضيعوا الإيمان؟ فاتقوا الله يا ذراري کیا تم نے بجز خذلان اور محرومی کے کچھ اور بھی دیکھا اور کیا تم نے وہ امر پایا جس کو ڈھونڈا بغیر اس کے کہ ایمان کو ضائع کرو۔ پس اے المسلمين أما تنظرون كيف أتم الله لى قوله، وأجزل لي طوله؟ فما لكم لا تلفتون مسلمانوں کی اولا د خدا سے ڈرو۔ کیا تم نہیں دیکھتے کہ خدا نے کیسے میری بات کو پورا کیا اور اپنی بخشش میرے لئے بہت دکھلائی۔ پس تمہیں کیا وجوهكم إلى آيات الخبير العلام، وتنصلون لى أسهم الملام؟ أما رأيتم بطل زعمكم، وخطأ ہو گیا کہ خدا کے نشانوں کی طرف مونہ نہیں کرتے۔ اور میرے لئے ملامت کے تیر پیکان پر رکھتے ہو کیا تم نے اپنے زعم کا بطلان نہیں دیکھا و همكم؟ فلا تقوموا بعده للذم، ولا تنحتوا فرية بعد العجم، وكُفّوا ألسنكم إن كنتم متقين ۔ اور اپنے وہم کی خطاتم پر ظاہر نہیں ہوئی۔ پس اس کے بعد مذمت کیلئے کھڑے مت ہو اور بعد آزمائش کے جھوٹھ کومت تر اشو اور زبانوں کو بند کرو توبوا إلى الله كرجل سُقِطَ في يده، وخشي مآله وسوء مقعده، وإن الله يحب التوابين۔ اگر تم متقی ہو اس آدمی کی طرح تو بہ کرو جو شرمندہ ہوتا ہے اور اپنے انجام اور بد عاقبت سے ڈرتا ہے اور خدا تو بہ کر نیوالوں سے پیار کرتا ہے۔