محمود کی آمین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 193 of 494

محمود کی آمین — Page 193

روحانی خزائن جلد ۱۲ ۱۹۱ حجة الله العين، وطوى قصة كيف وأين، وأتم الحجة على المنكرين ۔ فالحمد لله الذي كفاني من (۲۳) فتح کو دکھلا دیا اور کیونکر اور کہاں کے قصہ کو لپیٹ دیا اور منکروں پر حجت پوری کر دی۔ پس اس خدا کو تعریف ہے کہ بغیر میری تدبیر غیر تدبيري، وجعل لي فرقانا وفرّق بين قبيلي و دبيرى ۔ وكنتم لا تُصْغُون إلى العظات کے میرے لئے کافی ہو گیا اور مجھ میں اور میرے مخالفوں اور دوستوں اور دشمنوں میں ایک امر فارق پیدا کر دیا اور تم لوگ نصیحت کی ولا تحفظونها بل تؤذون بالكلم المحفظات، فدق الله رأسكم بالآيات، وجاء كم طرف کان نہیں دھرتے تھے اور نصائح کو یاد نہیں رکھتے تھے بلکہ غصہ دینے والے لفظوں کے ساتھ یاد کرتے تھے۔ پس خدا تعالیٰ سلطانه بالرايات، وأدبكم بالزجر والغضب، لتأخذوا نفوسكم بهذا الأدب فلا تستنوا نے نشانوں کے ساتھ تمہارے سر کو کوفتہ کیا اور اسکی حجت جھنڈوں کے ساتھ تمہارے پاس آئی اور خدا نے زجر اور غضب کے ساتھ استنان الجياد، وفكروا في فعل ربّ العباد ، لعلكم تعصمون كالراشدين ۔ ما لكم تمہیں ادب دیا ہے تا تم اس ادب پر قائم ہو جاؤ۔ پس تم تیز گھوڑوں کی طرح سرکشی مت کرو اور خدا تعالیٰ کے فعل میں غور کرو تا تم تتكايد كم كلمات الحق والصواب، وتميلون من اليقين إلى الارتياب، ولا تتركون رشیدوں کی طرح بچ جاؤ تمہیں کیا ہوا کہ حق اور صواب کے کلمے تم پر گراں گزرتے ہیں اور یقین سے شک کی طرف جاتے ہو۔ سبل المجرمين؟ اور مجرموں کی راہ نہیں چھوڑتے وانظروا إلى آيات رأيتموها، وخوارق شاهدتموها ، أهذه من المكائد الإنسانية، أو من اور ان نشانوں کی طرف نظر کرو جن کو تم دیکھ چکے ہو اور ان خوارق کی طرف جن کو تم مشاہدہ کر چکے ہو۔ کیا یہ انسانی فریبوں سے الطاقة الربانية؟ وإنّي عزمت عليكم فاشهدوا إن كنتم مقسطين ۔ وإنه من كان أُعطى حظا من ہے یا خدا کی طاقت سے اور میں تمہیں قسم دیتا ہوں پس گواہی دو اگر منصف ہو اور وہ شخص جو تقویٰ میں سے کچھ حصہ دیا گیا ہے اگر چہ التقوى، ولو كمصاصة النوى، فلا يكتم شهادة أبدا ۔ وأما الذي اتبع الهوى، وما گٹھلی کے چھلکے کے موافق دیا گیا ہو پس وہ کبھی گواہی کو پوشیدہ نہیں کرے گا مگر وہ شخص جو ہوا و ہوس کا پیرو ہوا اور خدا سے