لُجَّة النّور — Page 256
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۲۵۶ خطبه الهاميه ۱۹ ذالك ليعلم الناس أن الله هو الأحد الفرد و ایس بہت آن است که مردم بدانند که خدائے یگانه و یکتا است اور یہ اس لئے ہے کہ لوگ جان لیں کہ خدا واحد اور یکتا ہے الذي صبغ كل ما خــلــقـــه بصبغ الأحدية، ہمہ را آنکه آفرینش جس نے ساری مخلوقات کو یگانگت کے رنگ برنگ یگانگی رنگین گردانیده سے است رنگ دیا ہے وليعرفوا أنه هو رب العالمين۔ وحاصل الكلام و بہت آنکه بشناسند که پروردگار جہاں و جہانیاں ہماں است و حاصل کلام آں کہ اور اس لئے تا کہ پہچان لیں کہ جہانوں کا پروردگار وہی ہے۔ اور حاصل کلام یہ کہ أن الله وتر يحب الوتر، فاقتضتُ وَحدتُه أن خدا یکتاست و یکتائی را دارد لاجرم یکتائی او خواست که خدا اکیلا ہے اور ایک ہونے کو دوست رکھتا ہے۔ اس لئے اُس کی یکتائی نے چاہا کہ دوست يكون الإنسان الذي هو خاتم الخلفاء مشابهــا آں انسان وہ انسان جو خاتم خلفاء خلیفوں کا باشد خاتم مشابه ہو اس بآدم الذي هو أوّل مَن أُعطي خلافةً عُظمى و باں آدم آدم کے مشابہ بشود ہو جو که سب اول خلفاء بود خلیفوں کا پہلا تھا اور أوّلُ من نفخ فيه الروح من ربّ الورى، ليكون و اول کسے از مخلوقات بود که در وے روح دمیده شده بود و ایں بہت آں کرد که مخلوقات میں اول شخص تھا جس میں خدا نے روح پھونکی گئی ہی تھی اور یہ اس لئے کیا سہو کتابت معلوم ہوتا ہے پھونکی تھی “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)