لُجَّة النّور — Page 247
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۲۴۷ خطبه الهاميه على هذه الأمة وعلى العالمين، ويُنجي الخلق من و اور خلق خلقت را کو از اس شفا حفرة كانوا عليها۔ وعد من الله وهو کنارہ آں مغا کے رستگار خواهد ساخت که براں استاده اند این وعده ایست از خدا و او گڑھے کے کنارے سے ہٹا لے گا جس کے کنارے پر کھڑے ہیں۔ یہ خدا کا وعدہ ہے اور وہ أصدق الصادقين، ويظهر الإسلام على الأديان (۱۷۳) صادق ترین راست گویان است و اسلام بر همه دین با غالب خواهد آمد سب سچ بولنے والوں سے زیادہ سچ بولنے والا ہے۔ اور اسلام سب دینوں پر غالب آئے گا كلها، وترى جمعًا من كل قوم يدخلون فيه و جماعت ها از توبه و خلوص دل از میان هر قوم در آن داخل شوند اور ہر قوم کی جماعتیں توبہ اور خلوص دل کے ساتھ اس میں داخل ہوں گی۔ توّابين ۔ فلا شك أن زمننا هذا جمعة، تشهد پس شکی نیست که این وقت ما جمعه ایست که آسمان اور آسمان پس کوئی شک نہیں کہ یہ ہمارا وقت جمعه ہے۔ و الأرض والسماء عليه، وقد جمع فيه كل ما تفرق في در پیشینیاں زمین براں گواہی دهند و در وے ہر چیزے جمع گردیده که اور زمین اس پر گواہی دیتے ہیں اور اس میں وہ ہر ایک چیز جمع ہو گئی ہے جو اگلوں میں الأولين ۔ وإني خُلقت في هذه الجمعة في پرا گنده بود و من در ایں جمعه پرا گنده تھی۔ اور میں اس جمعه میں