لُجَّة النّور — Page 169
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۶۹ خطبه الهاميه الذين ورثوا المغضوب عليهم من اليهود وارثان آناں جو که مغضوب علیہم مغضوب علیہم شدند کے وارث ہوئے فمنهم رجال من المسلمين شابهوهم في بعض ان میں ازیشان سے وہ آں مسلمان ہیں جو مسلماناں خدا هستند کے احکام اور ترک الفرائض والحدود، لا يصومون ولا که در ترک فرائض و احکام خدا مشابہت با یهود پیدا کردند نماز نمی گزارند و روزه فرائض کے ترک کرنے میں یہود سے مشابہ ہو گئے۔ نہ نماز پڑھتے ہیں نہ روزہ يصلون، ولا يذكرون الموت ولا يبالون بجا نمی آرند و موت را یاد ندارند و هیچ با کے از خدا ندارند رکھتے ہیں اور موت کو یاد نہیں کرتے اور بے خوف ہیں ومنهم قوم اتخذوا الدنيا معبودهم ولها و و از جمله اوشاں مردمی هستند که دنیا را معبود گرفته اور ان میں سے ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے دنیا کو اپنا معبود بنایا اور في ليلهم ونهارهم يعملون، ومنهم سابقون (١٠٦) روز و شب برائے آل کار می کنند و از جمله او شان کسانی هستند رات دن اسی کے لئے کام کرتے ہیں۔ اور ان میں سے ایسے لوگ بھی ہیں کہ في الرزائل، وأولئك الذين يتخذون أهل الحق کہ در خصلت ہائے پست و کمینہ برہمہ بیشی جستہ اند۔ ہمیں مردم اند که بر اہل حق ریشخند کمینی اور رذیل خصلتوں میں سب سے بڑھ گئے۔ یہی لوگ ہیں جو اہل حق پر ٹھٹھے مارتے ہیں