لُجَّة النّور

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 156 of 530

لُجَّة النّور — Page 156

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۵۶ خطبه الهاميه وهل بقى بعد ذالك شك لقوم يتقون؟ فقد اکنون آیا بعد ازیں ہمہ پیچ شکے برائے پر ہیز گاراں باقی مانده است کیا اب اس سب کے بعد کوئی شک پرہیزگاروں کے لئے باقی رہ گیا ہے؟ أوتينا حجة بالغة من الله، وما في أيديكم إلا ما را خدا حجت بالغه ارزانی فرموده ہم کو خدا نے حجت بالغہ دی ہے و در دست شما بغیر از اور تمہارے ہاتھ میں الذي نحت الخاطئون ۔وقالوا إن المسيح ينزل تراشیده خطا کاراں بیچ نیست و می گویند که مسیح علیه السلام خطا کاروں کے گھڑے ہوئے کے سوا اور کچھ نہیں اور کہتے ہیں کہ مسیح علیہ السلام بسمت شرقی من دمشق وهذا هو الحق در طرف شرقی دمشق نازل شود و ہمیں حق اور یہی ٹھیک دمشق کے مشرق کی طرف اترے گا است ہے إن كنتم تتفكرون ۔ وإن المسيح قد ظهر اگر فکر کنید و ہر آئینہ مسیح اگر سوچو اور مسیح في الأرض الشرقية كما أن الدجال قد ظهر در زمین مشرق ظاهر شده است چنانکه دجال هم در ہماں زمین مشرق کی زمین میں ظاہر ہوا ہے جیسا کہ دجال بھی اسی زمین فيها، فالمسيح شرقى والدجال شرقي، وفي ظاہر شده پس مسیح ہم شرقی است و دجال هم شرقی است و در میں ظاہر ہوا ہے پس مسیح بھی مشرق میں ہوا اور دجال بھی مشرق میں اور