لُجَّة النّور

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 149 of 530

لُجَّة النّور — Page 149

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۴۹ خطبه الهاميه السماء ثم ياتي المسيح فقال الله على لسان نازل شود باز بر زبان در پس آن مسیح بیاید پس خدا نازل ہوگا پھر اس کے بعد مسیح نازل ہوگا پس خدا نے عیسی کی زبانی 28 عيسى انهم قوم مبطلون۔ فمالكم ترجون امرًا عیسی فرمود که اینها قوم باطل پرست هستند اکنوں چه شد که شما امیدوار ہماں امر فرمایا کہ یہ باطل پرست قوم ہے۔ اب تمہیں کیا ہو گیا کہ تم اسی بات کے ابطله الله من قبل والمؤمن لا يلدغ من جحر مے باشید که پیش از میں خدا آن را باطل قرارداد و ثابت است که مومن از یک سوراخ امیدوار ہو جسے خدا نے اس سے پہلے باطل قرار دیا اور ثابت ہے کہ مومن ایک ہی سوراخ سے واحد مرتين ويتعظ بغيره لئلا يلومه اللائمون۔ دوبار گزیده نمی شود و نیز از دیگراں عبرت سے پذیرد تا نشانه ملامت نہ گردد نہیں کاٹا جاتا اور یہ کہ دوسروں سے عبرت پکڑتا ہے تا ملامت کا نشانہ نہ بنے أتكملون هذه المشابهة بالسنكم وغلوّكم آیا ایں مشابہت را با زبان خود و از غلو کردن کیا تم اس مشابہت کو اپنی زبان سے اور نزول کے عقیدہ پر غلو کرنے سے على عقيدة النزول وتعلمون ان المسيح قد بر عقیده نزول کامل می کنید و شما می دانید کامل کرتے ہو که مسیح اور تم جانتے ہو کہ مسیح نے خالف هذا الرأى فمالكم تحبونه ثم تعصون و خلاف ایں رائے کردہ پس چه سبب است که اورا دوست می دارید اس رائے کے خلاف کیا ہے۔ پس کیا سبب ہے کہ اس کی دوستی کا دم بھرتے ہو لیکن سہو کتابت معلوم ہوتا ہے۔ بمطابق عربی عبارت اردو ترجمہ میں دو بار “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)