لُجَّة النّور — Page 146
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۴۶ خطبه الهاميه ماز عموه وقال ان يحي الذي ارسل من گمان ایشان را رد کرد و گفت که آں بیچی که پیش از من فرستاده شده ان کا گمان رد کیا اور کہا کہ حضرت یحییٰ جو میرے سے پہلے بھیجا گیا ہے قبلى هو الياس ان كنتم تقبلون۔ فما قبلوا است ہماں الیاس است اگر قبول می کنید اگر قبول کرو۔ وہی الیاس ہے پس نہ قبول پس نہ قبول کیا (۸۹) وكفروا بعيسى ابن مریم رسول الله فغضب و حضرت عیسی را قبول نه کردند اور حضرت عیسی کو قبول نہ کیا پس پس الله عليهم ولعنهم وانزل عليهم رجزة خدا بر ایشاں غضبناک شد و لعنت کرد و بر کفر ایشان خدا ان پر غضبناک ہوا اور ان پر لعنت بھیجی اور ان کے کفر پر طاعون طاعون بما كانوا يكفرون ۔ ثم اتبعتم عقيدتهم برایشان فرستاد ان پر بھیجا با ایں ہمہ شما عقیده یهود را پیروی کردید باوجود اس کے پھر تم نے یہود کے عقیدہ کی بقولكم ان المسيح ينزل من السماء أوصكم که مسیح از آسمان نازل بشود پیروی کی کہ مسیح آسمان سے اترے گا آیا یہود شما را وصیت کیا یہودیوں نے تم کو وصیت اليهود ام تشابهت القلوب والعيون۔ کردند کی یا دل و دیده بایشان مشابه شده اند۔ یا دل اور آنکھ ان جیسے ہو گئے ۔ سہو کتابت ہے۔ بمطابق عربی عبارت فارسی میں نہ قبول کردند و حضرت عیسی را انکار کردند “ جبکہ اردو میں ” حضرت عیسی کا انکار کیا “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)