کتاب البریہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 138 of 630

کتاب البریہ — Page 138

روحانی خزائن جلد ۱۳ ۱۳۷ الله كتاب البرية کنشت زشت است و با نیش کذب سرشت وجود عصیاں در گو عدم رود ۔ قرآن شریف کی نسبت معنیش باشد ضلالت سربسر از ضلالت می دهد قرآن خبر از ضلالت بار دارد این شجر بهتر است او را بریدن از تبر ۶۰-۵۷ ہذیان - مجہول عفریت کا آراستہ کردہ کلام محمد کی تراشیدہ باتیں۔ تربات باطلہ ۔ ۱۱۹ مز خرافات - تقویم پارینہ قرآن وحدیث میں لواطت ۔ زنا۔ قمار بازی۔ شراب خوری بھنگ نوشی کی تعلیم ہے۔ بانی قرآن کذاب حالش ۳۱۶-۳۰۸ مثل مست خراب که دمش مطابقت قدم ندارد - قرآنی اعمال کو مثمر نجات ۳۶۶-۳۵۵ سمجھنا اور شیطانی افعال کے ساتھ داخل بہشت ہونا برابر ہے۔ اقوال بانی قرآن و حدیث بر مثال مقال مسیلمہ کذاب و مست و خراب - قرآن بافته نادانی ژولیدہ بیانے سخت ہذیانے۔ کج حج زبانے ۔ بیچ مدانے ۔ غباوت نشانے سُست تبیانے قرآن کی نقلوں میں عقل کو دخل نہیں ۔ وہ یک قلم باطل ۔ اس کا ماننے والا صدق وصفا سے عاطل ۔ برسیپارہ صفحہ قرآن فوارہ بول مے زند۔ ستیارتھ پرکاش مصنفہ پنڈت دیانند ۱۸۷۵ء ماخوذ از ترجمہ ستیارتھ پرکاش مطبع کشن چند کمپنی لاہور اللہ تعالیٰ کی نسبت ۶۸۳۔ بے رحم ۔ شیطان سے بھی بڑھ کر شیطنت کرنے والا۔ عورتوں میں غلطاں۔۶۸۵ فرشتوں کو دھوکہ دے کر بڑائی کرنے والا اس لئے ریا کار لاف زن۔ ہمہ دان نہیں۔ بے قدرت۔ جب ایک کافر شیطان نے خدا کے چھکے چھوڑا دیئے تو کروڑوں کافروں کے آگے اس کی پیش کیا جائے گی ۔ ۶۸۶ - کم علم کم ہمت ۔ ۶۸۷ ۔ فریبی ۔ جھوٹا ۔ ۶۹۹ ۔ دوالیہ ۔ ۷۰۰۔ بھان متی کا تماشا کرنے والا جس کو عقلمند دور سے سلام کریں گے۔ اوے۔