کتاب البریہ — Page 128
روحانی خزائن جلد ۱۳ ۱۲۸ كتاب البرية نصائح و مواعظ سے مدد لیا کرتا تھا۔ ۲۸۳ جب وہ بر سر حکومت و دسترس تھا اس نے دنیوی خواہشات و اغراض کی طرف میلان ظاہر کیا۔ ۲۸۴ اس کے دور حیات کے اخیر وقت تک اس کو ایک خاص قسم کے خبط و خفقان سے کم و بیش متحیر و حیران کرتی رہی۔ اور اسی دھوکے اور فریب دینے والے یقین میں مر گیا کہ میں ایک پیغمبر ہوں ۔ اخبار نورافشاں ۔ امریکن مشن پر لیس لو دیانہ مطبوعہ (ایک محمدی ملا جس نے بقول اخبار مذکور اپنے مرید کی عورت کو خوبصورت دیکھ کر حکمت ۱۳ار مارچ ۹۶ عملی سے طلاق دلوائی اور اپنے نکاح میں لایا اس کا ذکر کر کے لکھا ہے ) اس محمدی ملا کا فعل ہم کو تعجب میں نہیں ڈالتا کیونکہ ملا نے عین اپنے پیغمبر کی پیروی کی ہے۔ صفحه ۵ ۱۲ جون ۹۶ء صفحہ ۸ محمد کے پاس جو وحی آتی تھی وہ بھی دیوتا لاتے تھے۔ // ۱۰۲ ۱۹ جون ۹۶ صفحه ۱ ظلم و ستم سے مذہب پھیلا نیوالے (مسلمان) ضرور گدھے اور انکا یہ عمل گدھا پن ہے۔ صفحه محمد صاحب خود بھی حسن پرست اور عاشق مزاج تھے ( ایک قصہ نقل کر کے کہ آنحضرت نے اپنی بیٹی فاطمہ کو بوسہ دیا اخبار نویس نے نتیجہ نکالا ہے ) محمد نے اگر چہ چالاکی سے جواب کو بنایا اگر عائشہ محمد کو ناجائز حرکات ( بقول اخبار نویس اپنی بیٹی کو نظر بد سے چومنا) میں مصروف نہ دیکھتی۔ ان حرکات ( بیٹی کو بوسہ دینا) میں اعتدال سے بڑھ کر تعشق کی کثرت پائی جاتی ہے۔ جب فاطمہ حور قرار دی گئی تو وہ اب کس کی حور سجھی جائے۔ اور حور کا انسان کی صورت میں اس جہاں میں کیا کام ہو سکتا ہے۔ ۲۵ ستمبر ۹۶ اب کوئی نہ کہے کہ محمد حفصہ کے گھر ماریہ لونڈی سے ایسا ویسا کرتا تھا۔ اگر آپ کے صفحہ ۹ (مسلمان کے ) قول و ایمان کے مطابق اگر عورات بیچ بیچ جو تیاں ہیں تو مہربانی سے فرمائیے