خطبة اِلہامِیّة — Page 59
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۵۹ خطبه الهاميه الى القتال - فلا جهاد الاجهاد اللسان والأيات کشت و خون متوجه نشوم - پس پیچ جہاد بجز جہاد زبان و نشان خونریزی کی طرف متوجہ نہ ہوں۔ پس کوئی جہاد سوائے زبانی جہاد کے اور نشان اور دلائل کے والاستدلال - وکذالک امرت ان املأ بيوت و و دلائل باقی نمانده جہاد کے باقی نہیں رہا اور ایسا ہی مجھ کو یہ بھی حکم ہے کہ مسلمانوں کے گھروں کو ہم چنین مامورم کہ خانہ ہائے مومناں را المؤمنين وجربهم من المال - ولكن لا (٢٢) و کیسہ ہائے اوشان را بمال پر کنم اور ان کے توشہ دانوں کو مال سے بھر دوں مگر نه لیکن چاندی سونے باللجين والدجال - بل بمال العلم والرشد بمال علم علم اور رشد و زر به سیم کے مال سے نہیں بلکہ بلکہ و رشد اور والهداية واليقين على وجه الكمال - وجعل و گردانیدن و ہدایت و یقین ہدایت اور یقین کے مال سے بر وجہ کمال اور نیز اس مال سے کہ الايمان اثبت من الجبال - وتبشير المثقلين ایمان مضبوط تر از کوه با۔ و بشارت دادن آن زیر باراں را که ایمان کو پہاڑوں سے بھی زیادہ مضبوط کیا جائے اور جو لوگ بوجھوں کے نیچے دبے ہوئے ہیں تحت الاثقال - فبشرى لكم قد جاءكم المسيح - بارگراں برایشان افتاده است پس شما را بشارت باد که نزد شما مسیح آمد ان کو بشارت دی جائے ۔ پس تم کو خوشخبری ہو کہ تمہارے پاس مسیح آیا