خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 53 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 53

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۵۳ خطبه الهاميه ولكن تحديث لنعم الله الذي هو غارس لهذا مگر شکر نعمت ہائے آں خداست که او این نونهال را نشانیده است مگر اس خدا کی نعمتوں کا شکر ہے جس نے اس نونہال کو لگایا ہے۔ الغراس - واني غسلت بماء النور وظهرت بعين و بچشمه و من باب نور غسل داده شدم اور میں نور کے پانی کے ساتھ غسل دیا گیا ہوں اور الہی پاکیزگی کے چشمہ القدس من الاوساخ والادناس - وسماني ربي پاکیزگی الہی پاکیزه کرده شدم از چرکها و کدورت ہا۔ و نام من رب من میں پاکیزہ کیا گیا ہوں اور صاف کیا گیا ہوں تمام میلوں اور کدورتوں سے اور میرے رب نے میرا نام احمد فاحمدونی و لا تشتمونی و لا توصلوا امركم احمد نہاد ۔ پس ستایش من کنید و مرا دشنام مدهید و امر خود را تا بدرجه احمد رکھا ہے پس میری تعریف کرو اور مجھے دشنام مت دو اور اپنے امر کو نا امیدی کے الى الابلاس - و من حمدني وما غادر من نوع نومیدی مرسانید و ہر کہ ستائش من کرد و قسمی از ستائش نگذاشت درجہ تک مت پہنچاؤ اور جس نے میری تعریف کی اور کوئی قسم تعریف کی نہ چھوڑی حمد فما مان - و من كذب هذا البيان فقد پس او دروغ نه گفت و مرتکب کذب نشد و هر که تکذیب ایں بیان کرد پس او تو اس نے سچ بولا اور جھوٹ کا ارتکاب نہ کیا۔ اور جس نے اس بیان کو جھٹلایا پس اس نے جھوٹ مان - واغـضـب الـرحمــن - فويل للذي شك دروغ گفته است و خدائے خود را در غضب آورده پس براں شخص واویلاست که شک کرد بولا ہے اور اپنے خدا کے غصے کو بھڑ کا یا ہے پس افسوس اس آدمی پر جس نے شک کیا ۔ ۲۱