خطبة اِلہامِیّة — Page 48
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۴۸ خطبه الهاميه عدم الحضور وهجوم الوساوس والشتات - ثم پیچ حضوری در نماز نه می باشد و وسوسه ها گرد می آیند و پراگندگی زور می کند ۔ باز ایں کا راست کچھ بھی حصہ حضور نہ ہو اور وسو سے بکثرت ہوں اور دل میں پراگندگی ہو پھر التمايل الى انواع الاغذية والمطعومات - و غذاها و طعام ها کہ سوئے انواع اقسام میل می نمایند طرح طرح کی غذاؤں کی طرف جھک جائیں اور طرح طرح کے کھانوں کی طرف اور ملأ البطون بالوان النعم كالنعم والعجماوات ازاں طعام با شکم ہا ہمچو حیوانات و چار پایاں پر می کنند چارپایوں کی طرح طرح طرح کی نعمتوں سے پیٹ بھر لیں والميل الى الملاهي والملاعب والجهلات وسوئے لہو و بازی و کارہائے جہالت میل دل شان می شود اور لہو اور لعب کی طرف میل کریں اور باطل کاموں کی طرف متوجہ ہوں وسرح النفوس في مراتع الشهوات - والركوب و نفس ہائے خود را در چراگاہ ہائے شہوات می گذرانند و سوار شدن اور شہوات کی چراگاہوں میں اپنے نفسوں کو چھوڑ دیں اور گھوڑوں پر على الافراس - والعجل والعناس - والجمال براسپاں و یکہ ہا و ماده شتران مضبوط و شتران نر اور یکوں پر اور اونٹوں پر و خچر ها اور اونٹنیوں پر والبغال ورقاب الناس - مع انواع من و گردن ہائے مردم اور خچروں پر اور لوگوں کی گردنوں پر سواری کریں با قسم با از کئی قسم کی و