خطبة اِلہامِیّة — Page 38
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۳۸ خطبه الهاميه مَدَارِجِ الا تُقِيَاءِ - وَبِهِ يَكْمُلُ سَائِرُ مَرَاحِلِ الصِّدِّيقِينَ پر ہیز گاران ۔ و بدیں کامل می شوند ختم ہو جاتے ہیں منزلہائے راستبازاں و برگزیدگان اور سب منزلیں راستبازوں اور برگزیدوں کی وَالْأَصْفِيَاءِ - وَإِلَيْهِ يَنْتَهِي سَيْرُ الْأَوْلِيَاءِ - وَإِذَا و همین است که منتہائے سیر اولیاء است ۔ و چول پوری ہو جاتی ہیں اور یہاں تک پہنچ کر سیر اولیاء کا اپنے انتہائی نقطہ تک جا پہنچتا ہے اور جب بَلَغْتَ إِلَى هَذَا فَقَدْ بَلَّغْتَ جُهْدَكَ إِلَى الْإِنْتِهَاءِ - تا این مقام برسیدی پس کوشش خود را بدرجہ انتہا رسانیدی تو اس مقام تک پہنچ گیا تو تو نے اپنی کوشش کو انتہا تک پہنچا دیا وَفُرْتَ بِمَرْتَبَةِ الْفَنَاءِ - فَحِينَئِذٍ تَبْلُغُ شَجَرَةُ و بمرتبه فنا فائز شدی پس دریں وقت درخت سلوک تو اور فنا کے مرتبہ تک پہنچ گیا۔ پس اس وقت تیرے سلوک کا درخت سُلُوكِكَ إِلَى أَتَمَّ النَّمَاءِ - وَتَصِلُ عُنُقُ رُوْحِكَ در گوالیدن خود بال درجه نشو و نما خواهد رسید که درجه کامله است و گردن روح تو اپنے کامل نشو و نما تک پہنچ جائے گا اور تیری روح کی گردن إِلَى لُعَاعِ رَوْضَةِ الْقُدْسِ وَالْكِبْرِيَاءِ - كَالنَّاقَةِ تا سبزه نرم روضه قدس و بزرگی منتهی خواهد شد و آن شتر ماده تقدس اور بزرگی کے مرغزار کے نرم سبزہ تک پہنچ جائے گی ۔ اس اونٹنی کی مانند الْعَنْقَاءِ - إِذَا أَوْصَلَتْ عُنُقَهَا إِلَى الشَّجَرَةِ الْخَضْرَاءِ - را بماند که گردن او دراز باشد و او گردن خود را تا درخت سبز رسانیده باشد جس کی گردن لمبی ہو اور اُس نے اپنی گردن کو ایک سبز درخت تک پہنچ دیا ہو