خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 285 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 285

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۲۸۵ خطبه الهاميه وتَبْلُغُ دعوته وحجتــــه إلـى أقطار الأرض دعوت و و اور اس کی دعوت اور حجت وے با طراف حجت زمین میں زمین چاروں طرف بأسرع أوقات كبرق يبدو من جهة فإذا هرچه زود تر برسد مانند برق که از یک طرف نمایاں مے شود و ناگہاں بہت جلد پھیل جائے گی اس بجلی کی طرح جو ایک سمت میں ظاہر ہو کر ایک دم سے هی مشرقة في جهات فكذالك يكون في در سب ہمہ طرف اطراف چمک درخشان جاتی می گردد ہے۔ ہمیں یہی وو حال حال هذا الزمان، فليسمـع مـن يـكـن لــه أذنان، و دریس زمان واقع شود پس بشنود آنکه وی را دو گوش داده اند اس زمانہ میں واقع ہوگا۔ پس سن لے جس کو دو کان دیے گئے ہیں۔ يُنفَخُ في الصور الإشاعة النور وينادى الطبائع طبیعتہائے اور نور کی اشاعت کے لئے صور پھونکا جائے گا اور سلیم طبیعتیں و برائے اشاعت نور در صور دمیده شود و السليمة للاهتداء ، فيجتمع فرق الشرق آن وقت فرقہائے شرق کے لئے پکاریں گی۔ اس وقت مشرق سلیمہ برائے ہدایت یافتن ندا زنند ہدایت پانے و در اور والغرب والشمــال والـجـنـوب بأمر من حضرة غرب و شمال و جنوب بامر ایزدی جمع شود مغرب اور شمال اور جنوب کے فرقے خدا کے حکم سے جمع ہو جائیں گے