خطبة اِلہامِیّة — Page 269
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۲۶۹ خطبه الهاميه استيفاء المرام و كمال ظهور الروحانية و استيفاء مرام استیفاء مرام کی طرف و کمال ظہور روحانیت طرف اور روحانیت کے ظہور کے کمال کی طرف أيام تموج الفيوض المحمدية في العالمين، و روز ہائے موج زدن محمدیت در جهان فيوض اور جہان میں محمدی فیوض کے موج مارنے کے دنوں کی طرف۔ وهو آخر الألف السادس الذي هو الزمان المعهود و اور این یہ آخر ہزار چھٹے کا ہزار ششم آخر است ہے جو که زمانه برائے کے لنزول المسيح الموعود كما يُفهم من كتب النبيين۔ نزول مسیح موعود زمان معهود است چنانکه از کتب انبیاء فهمیده می شود مسیح موعود کے اُترنے کے لئے مقرر ہے جیسا کہ انبیاء کی کتابوں سے سمجھا جاتا ہے۔ وإن هذا الزمان هو موطأ قدمه عليه السلام و اور این زمان باليقين موضع سپردن زمانه یقیناً خدا تعالیٰ کی طرف یہ پائے آنحضرت سے است آنحضرت کے من الحضرة الأحدية، كما يُفهم من آية" وَآخَرِينَ از حضرت احدیت چنانکه از آیت قدم رکھنے کی جگہ ہے جیسا کہ آیت و آخرين منهم و آخرين منهم مِنْهُم وآيات أخرى من الصحف المطهرة، (١٠) و آیات دیگر از نوشتہائے پاک مفہوم ے شود سے مفہوم ہوتا ہے۔ اور پاک تحریروں کی دوسری آیتوں