خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 240 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 240

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۲۴۰ خطبه الهاميه حتى يرجعوا إلى ربهم ويطلعوا على صورهم، تا آنکہ بسوئے پروردگار خویش باز بروند و بر صورتہائے خود آگاه بشوند یہاں تک کہ اپنے پروردگار کے پاس جائیں اور اپنی صورتوں سے واقف ہوں وذَرُهم وما يكيدون ۔ وقد وسـم اللـه علـى و بگذار او شاں را و بد اندیشی ہائے اوشان را و آشکار گردیده است که خدا بر بینی ہائے اوشاں اور ان کو اور ان کی بد اندیشیوں کو جانے دے۔ اور ظاہر ہو گیا ہے کہ خدا نے ان کی خراطيمهم، وأظهر حقيقة علومهم، ثم لا داغ گذاشته و حقیقت علم ایشان را طشت از بام فرموده بایں ہمہ شرمندہ ناکوں پر داغ دیا ہے اور ان کے علم کی حقیقت کو طشت ازبام کر دیا ہے۔ اور باوجود اس يتندمون ۔ وإذا دعوا إلى الحق تعرف في و پشیمان نمی شوند و هر گاه ایشان را بسوئے حق خوانده شود سب کے شرمندہ اور پشیمان نہیں ہوتے اور جس وقت ان کو حق کی طرف بلایا جائے ۱۵۷ وجوههم المنكر، ويمرون علينا وهم يسبون چیں بر جبین می شوند و دشنام بر زبان از پیش ما می گزرند تیوری چڑھاتے ہیں اور گالیاں دیتے گزر جاتے ہیں۔ أولئك الذين طبع الله على قلوبهم، وأعمى هستند بر ایشان کسانے که خدا لوگ ہیں جن کے دل پر یہ وہ دل شان مہر زده و اور خدا نے مہر لگائی أبصارهم، وطمس وجوههم، فهم لا يؤانسون۔ چشم شان را کور ساخته و رو ہائے ایشاں نگوں کرده پس ایشان انس نمی ورزند ان کی آنکھ کو اندھا کیا۔ اور ان کے مونہوں کو اوندھا کر دیا پس وہ انس نہیں پکڑتے۔