خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 209 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 209

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۲۰۹ خطبه الهاميه قبل أن تهلكوا ولا تغضبوا على داعي الله ولا و بر و با پیش از انکه بلاک بشوید داعی خدا خشمناک مشوید اس سے پہلے کہ ہلاک ہو جاؤ۔ اور خدا کی طرف بلانے والے پر غصے مت ہو اور تحاربوا ربكم أتقدرون أن تردوا ما أراد الله؟ پروردگار خود جنگ پیش مگیرید آیا می توانید که اراده خدا را رو بکنید اپنے رب سے مت لڑو کیا تم خدا کے ارادہ کو رد کر سکتے ہو؟ ونعلم أنكم لا تقدرون ۔ فاتقوا الله ولا تنسوا ما خوب میدانیم که شما نمی توانید پس از وے بترسید و مرگ را ہم خوب جانتے ہیں کہ تم نہیں کر سکتے۔ پس اس سے ڈرو اور موت کو المنون ۔ وإن وعد الله حق، فاخشوا عواصف یاد بکنید البته وعده خدا حق است پس از تند باد ہائی تباہی یاد کرو۔ خدا کا وعدہ بے شک حق ہے پس تباہی کی آندھیوں سے خوف کرو۔ أيها المتقون ۔ وإنه مالك يؤتي الملك من خوف بکنید مالک وہ او ہے مالک است جس کو ہر چاہے کرا خواہد ملک ملک بدید دے يشاء ، وينزع الملك ممن يشاء ، ألا تنظرون واز اور جس دست سے ہر باز بکشد آیا قول خدا را که خواهد چاہے چھین لے کیا خدا تعالیٰ کے قول کو إلى قول الله " فَيَنْظُرَ كَيْفَ تَعْمَلُونَ ، فقد نگاه نمی کنید نہیں دیکھتے وہ او کارہائے شما را خوب مے ببیند ہے۔ تمہارے کاموں کو خوب دیکھتا ا الاعراف: ۱۳۰ ۱۳۵