خطبة اِلہامِیّة — Page 187
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۸۷ خطبه الهاميه يفلح المعتدون ۔ توبوا توبوا فإن البلاء على که از حد بیرون شونده هرگز فلاح نمی یابد باز آئید باز آئید اینک بلا بر در شما کہ حد سے نکل جانے والا ہرگز فلاح نہیں پاتا۔ باز آجاؤ۔ باز آجاؤ۔ دیکھو بلا تمہارے بابكم، وسارعوا إلى توابكم، وأمهلوا بعض هذا ایستاده و بسوئے خدا بشتا بید و اند کے ازیں تکبر بگذارید دروازہ پر کھڑی ہے اور خدا کی طرف جلدی کرو اور کچھ تو اس تکبر میں سے کم کرو التدلّل، واحضروا الله من التذلل، أليس الموت و پیش اور خدا خدا کے از سامنے فروتنی حاضر بشوید روئے نیاز عاجزی و سے حاضر ہو جاؤ۔ بقريب، ونكال الآخرة أمر مهيب، ولا إصلاح و موت نزدیک است عذاب آخرت امرے ہیبت ناک است موت نزدیک ہے اور آخرت کا عذاب بڑی ہیبت ناک چیز ہے۔ بعد الموت ولا ترجعون ۔ وقد أوحى إلى 19 و پس از مرگ ممکن نیست کہ کسے اصلاح نفس خود تواند کرد یا بدنیا باز آید اور مرنے کے بعد اصلاح کا وقت نہیں اور نہ پھر دنیا میں آنا ہے۔ و من ربي قبل أن ينزل الطاعون أن "اصْنَعِ از پیش طاعون کے نازل ہونے نزول طاعون پروردگار بمن وحی فرمود که پہلے خدا تعالیٰ نے مجھے وحی کی کہ سے الفُلْكَ بِأَعْيُنِنَا وَوَحْيِنَا، وَلَا تُخَاطِبُنِي در یک کشتی پیش چشم ما و امر ما یک بساز و درباره کسانے ہماری آنکھوں کے سامنے اور ہمارے حکم سے ایک کشتی تیار کر اور ایسے لوگوں کے لئے شفاعت