خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 172 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 172

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۷۲ خطبه الهاميه يميلون ۔وتـجـدهـم يرغبون في حـلـلـهـم میل جھک آوردند در لباس و گئے ۔ لباس وقمصانهم وقلانسهم ونعالهم وطرز معيشتهم قميص و کلاه و کفش و طرز زندگی و کوٹ پتلون بوٹ اور طرز زندگی اور وجميع خصالهم، وعلى من خالفها يضحكون ہمہ عادت با تقلید نصاری می کنند و بر مخالفان این عادات خنده می زنند و ساری عادتوں میں نصاری کی نقل اتارتے ہیں اور ان عادتوں کے مخالفوں پر ہنستے ہیں اور ويتزوجون نساء من قومهم وعليهن يعشقون ۔ زنان نصاری را در عقد زوجیت می کشند و با اوشان عشق می بازند نصاری کی عورتوں کو اپنے نکاح میں لاتے ہیں اور ان سے عشق بازیاں کرتے ہیں۔ ومنهم قوم مالوا إلى الفلسفة التي أشاعوها وفي و بعضی از یشاں میل بسوئے فلسفہ نصاری آوردند که دریں بلاد اشاعت کرده اند اور ان میں سے کئی نصاری کے فلسفے کی طرف متوجہ ہوئے جس کی ان شہروں میں انہوں نے اشاعت أمر الدين يتساهلون ۔ وكم من كلم تخرج من و در امور دین غفلت و سهل انگاری می کنند۔ اے بسا سخنان ناسزا که از لب کی ہے اور دین کے کاموں میں غفلت کرتے ہیں۔ بہت ہی نا مناسب باتیں بولتے ہیں أفواههم، ويحقرون دين الله ولا يبالون و دہان ایشان بروں مے آید و تحقیر دین خدا می کنند و باک ندارند اور خدا کے دین کی حقارت کرتے ہیں اور خوف نہیں کرتے۔