خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 151 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 151

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۵۱ خطبه الهاميه انهم يرون آيات الله وايامه ثم يعرضون۔ نشان ہائے خدا و روز پایش را می بینند باز رد می گردانند جو خدا کے نشانوں کو اور اس کے دنوں کو دیکھتے ہیں پھر منہ پھیرتے ہیں واذا قيل لهم أمنوا بما وعد الله في سورة النور چوں بادشاں گفته شود که بر وعده خدا که در سوره نور و فاتحه مذکور است پھر جب ان سے کہا جاتا ہے کہ خدا کے اس وعدہ پر جو سورۃ نور میں اور فاتحہ میں مذکور والفاتحة قالوا أنؤمن كما أمن الجاهلون۔ ایمان آرید میگویند آیا مثل جاہلان ایمان بیاریم ہے ایمان لاؤ تو کہتے ہیں کہ کیا ہم جاہلوں کی طرح ایمان لائیں الا انهم هم الجهلاء ولكن لا يشعرون ۔ و ہمیں جاہلانند و لیکن شعور ندارند و اور آگاه باش که خبردار کہ یہی لوگ جاہل ہیں لیکن بے شعور ہیں اذا قيل لهم اتقوا الله ولا تتبعوا اهواء كم که از خدا بترسید و پیروی خواهش نکنید اور خواہش کی پیروی نہ کرو هرگاه گفته شود جس وقت کہا جائے کہ خدا سے ڈرو قالوا انما نحن متقون۔ وقد تركوا القرآن گویند کہتے ہیں ما متقی هستیم کہ ہم پر ہیز گار ہیں حالانکه قرآن را از ظلم و تکبر حالانکہ قرآن کو ظلم اور تکبر سے ظلما وعلوا واذا دعوا الى الحق فهم يغضبون۔ ترک داده اند چھوڑ دیا ہے وہرگاہ بسوئے حق ایشان را بخوانیم خشم می گیرند اور جس وقت حق کی طرف انہیں بلائیں غصہ سے بھر جاتے ہیں ۹۳