خطبة اِلہامِیّة — Page 143
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۴۳ خطبه الهاميه بابن مريم وهم يختصمون۔ وكذالك زعموا کفر ابن مریم کردند و هنوز جنگ می کنند و هم چنین گمان کردند ابن مریم کا انکار کیا اور اب بھی یہی کہتے ہیں ۔ اور اسی طرح گمان کیا ان مثيل موسى من بني اسرائيل فلما بعث از بنی اسرائیل خواهد بود مگر ہر گاہ آں موعود بنی اسرائیل میں سے ہوگا مگر جس وقت وہ موعود که مثیل موسی که مثیل موسیٰ من بنى اسماعيل كفروا به والى يومنا هذا از بنی اسماعیل پیدا شد باو کفر کردند بنی اسماعیل میں سے پیدا ہوا اس کو نہ مانا و تا امروز اور اب تک لا يؤمنون فتلك سنة من سنن الله انه ایمان نمی آرند نہیں مانتے۔ از عادات خداست که خدا کی عادتوں میں سے ایک یہ عادت ہے کہ يرى بعض اجزاء نبأه ويُخفى البعض فالذين (۸۷) بعض اجزائے پیشگوئی را ظاهر می کند و بعضی را پوشیده می دارد۔ پس آنانکه پیشگوئی کے بعض اجزا کو ظاہر کر دیتا ہے اور بعض کو مخفی رکھتا ہے پس جن لوگوں کے في قلوبهم زيغ يجعلون ما اختفى متكاً لانكارهم دلہائے اوشاں کج می باشند حصہ پوشیدہ را برائے انکار خود سند مے گیرند دل ٹیڑھے ہوتے ہیں مخفی حصہ کو اپنے انکار کے لئے سند پکڑتے ہیں وهم عما ظهر يعرضون۔ ولا يتفكرون لعله و از آنچه ظاهر شده روی گردانند و فکر نمی کنند که شاید آں اور جو حصہ ظاہر ہوا اس سے منہ پھیرتے ہیں اور فکر نہیں کرتے کہ شاید وہ