خطبة اِلہامِیّة — Page 138
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۳۸ خطبه الهاميه القرآن وخليفة ينادى الى الرحمن خروا على و خلیفه را می بینند کہ سوئے خدا دعوت می کند اور خلیفہ کو دیکھتے ہیں جو خدا کی طرف بلاتا ہے سجدہ کناں تو سجدہ کرتے ہوئے الاذقان سُجَّدًا وعلى ما فرطوا يتندمون۔ بر روہا نے افتند اوندھے گر پڑتے ہیں و بر قصور ہائے خویش پشیمان می شوند اور اپنے قصوروں پر پشیمان ہوتے ہیں و ترى اعينهم تفيض من الدمع بما عرفوا الحق وے بینید کہ چشمہائے اوشان از شناخت حق سرشک رواں مے کنند اور دیکھتے ہو کہ ان کی آنکھیں حق کے پہچاننے پر آنسو بہاتی ہیں وتنزل السكينة في قلوبهم ويؤمنون بما انزل و سکینت بر قلوب ایشاں نازل می شود و بر نازل کرده خدا ایمان می آرند اور ان کے دل سکینت حاصل کرتے ہیں اور خدا کے اتارے ہوئے پر ایمان الله وهم يبكون۔ ربـنـا انـنـا سـمـعـنـا مـنـاديـا و و گریه می کنند و میگویند اے پروردگار ما شنیده ایم ندا کننده را لاتے ہیں اور روتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار ہم نے پکارنے والے کو سنا و عرفنا هاديًا فاغفر لنا ذنـوبـنــا انــا تائبون۔ شناختیم رہنمائے را پس گناهان ما را بیامرز ما تو به می کنیم اور رہنما کو پہچان لیا پس ہمارے گناہوں کو بخش دے ہم توبہ کرتے ہیں۔ و قال الله لا تشريــب عـلـيـكـم الـيـوم سـتـغـفـر و خدا بگوید که امروز پیچ سرزنش بر شما نیست گناهان شما اور خدا کہتا ہے کہ آج تم پر کوئی تنبیہ نہیں تمہارے گناہ