خطبة اِلہامِیّة — Page 129
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۲۹ خطبه الهاميه ابواب السماء الى سدرة المنتهى - اما الذين در ہائے آسمان را۔ آسمانی دروازے کھولے گئے مگر آن گروه که لیکن جس گروہ کے لئے فتـــحــــت عليهم ابواب الارض فهم يتبعون برایشان در ہائے زمین را کشادہ اند پس آنان هستند که پیروی زمینی دروازے کھولے گئے وہ شیطان کی شيطانهم الذي اغوى - والذين فتــحــت شیطان می کنند پیروی کرتے ہیں و آنان که برایشان اور وہ گروہ جس کے لئے عليهم ابواب السماء فهم ورثاء النبيين ﴿۷۷﴾ در ہائے آسمان کشادہ اند آسمان کے دروازے کھولے گئے اوشاں وارثان انبیاء هستند وہ انبیاء کے وارث ہیں وقـــوم مــــطـــــرون مــــن كــل شـــح وهـوى _ و از هر گونه گل و خاک پاک اند اور ہر ایک طرح سے پاک و صاف ہیں۔ يدعون قومهم الى ربهم ويمنعونهـم مـمــا قوم را بسوئے پروردگار می خوانند و ایشان را ازیں باز قوم کو پروردگار کی طرف بلاتے ہیں اور ان کو برائیوں سے بچاتے يُشرك به فی الارض والسموات العلى - و می دارند که با خدا در زمین و آسمان هیچ چیز را شریک کرده شود ہیں اور کہتے ہیں کہ خدا کے ساتھ کسی چیز کو زمین و آسمان میں شریک نہ کرنا چاہیے۔