خطبة اِلہامِیّة — Page 125
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۲۵ خطبه الهاميه الذي ما بخس هذه الامة حقها وما نقصهم خدائے راست که حق این امت را هیچ کم نه کرده است کہ اس امت کے حق کو کم نہیں کیا قدرا - وأرى الامر كتـطـابـق النعل بالنعل فما وامر مشابہت را ہمچو مطابقت نعل بالنعل بنمود پس اور امر مشابہت کو نعل به نعل مطابقت میں پورا اتارا پس ترای ظلمًا ولا هضما - فلا تكفر بما ثبت پیچ ظلم و کمی بیشی مشاہدہ نمی کنی پس انکار چیزے مکن کہ تو کوئی ظلم اور کمی بیشی کو نہیں دیکھتا پس اس چیز کا انکار مت کر کہ من القرآن وقل رب زدنی علما - و مالک از قرآن ثابت است و بگو کہ اے خدا علم من زیادہ کن و ترا چه شد جو قرآن شریف سے ثابت ہے اور دعا کر کہ اے خدا میرا علم زیادہ کر اور تجھے کیا ہو گیا لا تتبع ماقال الله وتتبع اقوالا اخرى ۔ که پیروی کے پیروی ہے کہ تو کلام خدا نمی کنی وپس اقوال دیگر مے روی کلام خدا کی پیروی نہیں کرتا اور دوسرے اقوال کے پیچھے ہولیا ہے وان هدى الله هو الهدى - والله صدقكم و ہدایت ہماں ہدایت است که از خدا باشد و خدا وعده خود را صادق اور ہدایت وہی ہدایت ہے جو خدا کی طرف سے ہے۔ خدا نے اپنا وعدہ سچا کیا الوعد فاين تذهبون من وعده وتنحتون کرد پس از وعده خدا کجا میروید اب خدا کے سچے وعدہ سے کہاں بھاگتے ہو۔ اور